دنیا میں سب کچھ اللہ پاک کی مرضی سے ہوتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب مسلمان جس بھی حال میں ہو اپنے رب کو یاد کرنکا نہیں بھولتا۔ یہی وجہ ہے کہ قطر میں جا ری فٹبال ورلڈ کپ کے دروان ایک ایمان افروز واقعہ دیکھنے کو ملا جب کھیل کے دوران نماز کا وقفہ ہوا ۔
تو تماشائی گراؤنڈ میں اتر آئے ارو باجماعت نماز ادا کی ۔29 سیکنڈ کی اس ویڈیو نے سب مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔ اور جب بی امام سآحب اللہ اکبر اور سمع الله لمن حمده کہتے ہیں ہیں تو انسان کی روح کو بہت اچھا لگتا ہے۔ بہرحال یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے لیکن ابھی تک مکمل طور پر تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ ویڈیو حالیہ فٹبال ورلڈ کپ کی ہے یا نہیں ۔
تلاوت قرآن پاک سے ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز کیا گیا جبکہ اس سے پہلے یہی تقریب مختلف ممالک میں ناچ گانوں سے شروع ہوا کرتی تھی۔ قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کا آغاذ معذور حافظ قران غانم لالمفتاح نے سورہ حجرات کی آیات سے کیا جس میں توحید اور مساوات کا درس دیا گیا ہے۔
یہ تلاوت دنیا کے 500 بڑے چینلز پر دکھائی گئی۔ شاندا افتتاحی تقریب میں قطر کی روایات، ثقافت کے ساتھ ساتھ دنیا کی ثقافت کو بھی متحد کرنے کی کوشش کی گئی۔ غانم قطر کی ایک مشہور و معروف شخصیت ہیں۔
یہ 5 مئی 2002 کو پیدا ہوئے ، ابتائی تعلیم کیلئے جب والدہ انہیں اسکول میں داخل کروانا چاہتی تھیں تو کسی اسکول نے انہیں داخلہ دینے کی رضامندی ظاہر نہیں کی ۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Stadium Mein Namaz Prhi Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Stadium Mein Namaz Prhi Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
اسٹیڈیم میں سمع الله لمن حمده کی آواز آتی رہی ۔۔ فٹبال ورلڈکپ کے دوارن اسٹیڈیم میں نماز پڑھی گئی تو پھر کیا ہوا؟ دیکھیں
اسٹیڈیم میں سمع الله لمن حمده کی آواز آتی رہی ۔۔ فٹبال ورلڈکپ کے دوارن اسٹیڈیم میں نماز پڑھی گئی تو پھر کیا ہوا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسٹیڈیم میں سمع الله لمن حمده کی آواز آتی رہی ۔۔ فٹبال ورلڈکپ کے دوارن اسٹیڈیم میں نماز پڑھی گئی تو پھر کیا ہوا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔