ادرک کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟ جانیں ادرک کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے طریقے

ادرک تقریباً ہر کھانے میں استعمال ہونے والی سبزی کی جڑ ہے لیکن اس کو ایک طرح سے مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے. کھانے میں ذائقہ، خوشبو اور مخصوص ذائقے کے لئے ادرک کا استعمال زیادہ تر بھوننے میں کیا جاتا ہے. البتہ اس کے ساتھ ایک مسئلہ یہ ہے کہ بپت جلد فنگس لگ جاتی ہے. اور اگر کسی ایک حصے میں زرا بھی پھپھوند ہو تو باقی ادرک ضائع ہونے میں دیر نہیں لگتی. تو اس کارآمد ادرک کو لمبے عرصے تک کیسے محفوظ کریں؟ آئیے جانتے ہیں.

اگر ادرک میں فنگس ہو تو اسے لازمی کاٹ کر الگ کرلیں اور ادرک کو دھو کر سکھا لیں. کسی اخبار یا براؤن پیپر میں لپیٹ کر ائیر ٹائٹ باکس میں ڈال کر فریز کر لیں.

ادرک کو چھیل لیں اور پھر کاٹ کر ان میں ایک چمچ سرکہ یا ایک لیموں کا رس نچوڑ کر ملا لیں اور کسی ائیر ٹائٹ جار میں رکھ لیں.

ادرک کو صاف کرکے چھیل لیں اور ٹکڑے کر لیں اب زرا سا نمک ڈال کر کا گرائینڈ کر کے پیسٹ بنا لیں۔ اس کو بھی کسی ائیر ٹائٹ ڈبے میں رکھ دیں.

ادرک کو دھو کر چھیلیں اور چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ململ کا کپڑا ڈال کر دھوپ میں اچھی طرح خشک کر کے اس کا پاؤڈر بنا لیں. یہ پاؤڈر لمبے عرصے تک چلے گا. بشرطیکہ اس کو نمی سے دور رکھا جائے.

Tips To Store Ginger For Long Time

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tips To Store Ginger For Long Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Store Ginger For Long Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4390 Views   |   06 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ادرک کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟ جانیں ادرک کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے طریقے

ادرک کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟ جانیں ادرک کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ادرک کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں؟ جانیں ادرک کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔