ایکنی، پمپلز یا چہرے پر نشان ہوں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس نے جلد کیلیئے نیم کے پتوں کا کون سا زبردست نسخہ بتایا؟

نیم کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو جسم کے اندر داخل ہو کر خون اور جگر کو صاف کرنے کے ساتھ خارش اور کھجلی کو بھی ختم کرتے ہیں۔ چینی ماہرین کے مطابق نیم کے تازہ پتے کھانے سے چیچک ،خسرہ اور کیل مہاسوں کا علاج ممکن ہے۔ نیم کے پتے ذائقے میں انتہائی تلخ ہوتے ہیں جنھیں کھانا مشکل ہے لیکن ان کے انسانی صحت کے لئے فوائد لاتعداد ہیں۔

آئیے آج آپ کو ڈاکٹربلقیس کا بتایا ہوا ایک نسخہ بتاتے ہیں جس سے چہرے کے مختلف مسائل یعنی ایکنی، پمپلز، داغ دھبے وغیرہ دور ہوسکتے ہیں۔

نیم کے پانی سے علاج:

۔ نیم کے پتوں (2 ڈنڈی جتنے)

۔ کڑی پتے کی آدھی گڈٰی

۔ ایلوویرا جیل 1 پتے کا

۔ کریلا آدھا کاٹ کر

اب ان تمام چیزوں کو 2 گلاس پانی کے ساتھ بلینڈ کرلیں اور ململ سے کپڑے سے چھان لیں

۔ نیم کے پانی میں مزید 2 گلاس پانی، 2 چمچ لیموں کا رس ملا کر فریج میں رکھ دیں

۔ اسے صبح نہار منہ استعمال کرتے وقت 1 کپ جتنا لیں اور اس میں 1 گلاس پانی، نمک اور کالی مرچ مکس کر ے پی لیں

۔ اس پانی کے استعمال سے آپ کے چہرے سے ایکنی، پمپلز اور سارے داغ دھبے دور ہوجائیں گے۔

Neem Ke Pani Se Acne Ka Ilaj By Dr Bilquis

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Neem Ke Pani Se Acne Ka Ilaj By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neem Ke Pani Se Acne Ka Ilaj By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3104 Views   |   09 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ایکنی، پمپلز یا چہرے پر نشان ہوں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس نے جلد کیلیئے نیم کے پتوں کا کون سا زبردست نسخہ بتایا؟

ایکنی، پمپلز یا چہرے پر نشان ہوں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس نے جلد کیلیئے نیم کے پتوں کا کون سا زبردست نسخہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایکنی، پمپلز یا چہرے پر نشان ہوں ۔۔ جانیں ڈاکٹر بلقیس نے جلد کیلیئے نیم کے پتوں کا کون سا زبردست نسخہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔