وہاج علی کو پسند کرتی ہوں اور.. بھارتی اداکارہ نے وہاج علی سے کیا عجیب و غریب فرمائش کر ڈالی؟

کہتے ہیں عشق کسی سرحد کا قائل نہیں. ایسا ہی کچھ ہوا بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریم شیخ کے ساتھ جنھوں نے تنگ نظر بھارتیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے پاکستانی اداکار وہاج علی سے ببانگ دہل اپنی پسندیدگی کا اظہار کردیا.

ریم شیخ نے ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ "میں وہاج علی کا دفاع کرنا چاہوں گی اور اس کیس میں پاکستان بھی چلی جاؤں گی"

اتنا ہی نہیں بلکہ ریم شیخ نے بھارتیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے یہ بھی کہہ ڈالا کہ وہاج پاکستان سے مجھ سے ملنے بھارت آجائیں کیونکہ میں وہاج علی سے بہت پیار کرتی ہوں۔

ریم نے مزید کہا کہ میں صرف ایک بار ان سے ملاقات کرنا چاہتی ہوں، میں وہاج سے بہت محبت کرتی ہوں۔

Reem Shaikh Nay Wahaj Ali Say Kiya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Reem Shaikh Nay Wahaj Ali Say Kiya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Reem Shaikh Nay Wahaj Ali Say Kiya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   536 Views   |   12 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

وہاج علی کو پسند کرتی ہوں اور.. بھارتی اداکارہ نے وہاج علی سے کیا عجیب و غریب فرمائش کر ڈالی؟

وہاج علی کو پسند کرتی ہوں اور.. بھارتی اداکارہ نے وہاج علی سے کیا عجیب و غریب فرمائش کر ڈالی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ وہاج علی کو پسند کرتی ہوں اور.. بھارتی اداکارہ نے وہاج علی سے کیا عجیب و غریب فرمائش کر ڈالی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔