میں ٹوتھ پیسٹ کی خالی ٹیوب نہیں پھینکتی کیونکہ۔۔ جانیں اس کے استعمال کا ایسا کارآمد طریقہ جو بچائے آپ کے پیسے اور کرے مشکل آسان

کبھی تو انسان کی پوری زندگی محنت کرتے گزر جاتی ہے لیکن کبھی محنت ایسے رنگ لاتی ہے کہ پچھلی زندگی کے سارے دکھ مٹ جاتے ہیں۔ یہی کچھ ہوا منا بھائی سے شہرت پانے والے بومن ایرانی کے ساتھ جن کی زندگی ایک فلم سے بدل گئی۔

"پیدا ہوا تو باپ کا انتقال پہلے ہی ہوچکا تھا۔ والدہ گھر کا خرچہ چلانے کے لئے بہت محنت کرتی تھیں. میں پڑھتا تھا پھر کم عمری میں ہی نوکری کرنے لگا"

یہ کہنا ہے بالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار بومن ایرانی کا جو منا بھائی ایم بی بی ایس سمیت کئی فلموں میں شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

بومن ایرانی کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جن کو کامیابی حاصل کرنے کے لئے کڑی محنت کرنی پڑتی ہے۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انھوں نے انکشاف کیا کہ شوبز میں آنے سے پہلے ان کی زندگی اتنی آسان ہر گز نہیں تھی جتنی اب ہے۔

بچپن میں بول نہیں پاتا تھا

اتنا نہیں بلکہ انھوں نے انکشاف کیا کہ بچپن میں بات کرنے میں بھی دقت ہوتی تھی جس کا حل انھوں نے گانا گانے میں ڈھونڈا۔ وہ گانا گا کر اپنی اسپیچ تھیراپی خود کیا کرتے تھے۔ ایک بار جب ان کی والدہ کا ایکسیڈنٹ ہوا تو تب انھیں گھر چلانے کے لئے دکان داری کرنی پڑی۔

ماں کا ایکسیڈنٹ ہوا تو..

البتہ انھیں جلد احساس ہوگیا کہ وہ فوٹوگرافی کا شوق رکھتے ہیں۔ وہ فوٹوگرافی کرتے رہے اور چھوٹے موتے کردار بھی کرتے رہے لیکن منا بھائی میں اہم کردار ملنے کے بعد ان کی زندگی مکمل طور پر تبدیل ہوگئی

Khali Tube Nhe Phenkti

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Khali Tube Nhe Phenkti and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khali Tube Nhe Phenkti to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2830 Views   |   03 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

میں ٹوتھ پیسٹ کی خالی ٹیوب نہیں پھینکتی کیونکہ۔۔ جانیں اس کے استعمال کا ایسا کارآمد طریقہ جو بچائے آپ کے پیسے اور کرے مشکل آسان

میں ٹوتھ پیسٹ کی خالی ٹیوب نہیں پھینکتی کیونکہ۔۔ جانیں اس کے استعمال کا ایسا کارآمد طریقہ جو بچائے آپ کے پیسے اور کرے مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں ٹوتھ پیسٹ کی خالی ٹیوب نہیں پھینکتی کیونکہ۔۔ جانیں اس کے استعمال کا ایسا کارآمد طریقہ جو بچائے آپ کے پیسے اور کرے مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔