ڈاکٹر عیسیٰ نے بتا دیا نزلہ ،زکام،کھانسی اور وائرل بخار کا آسان اورسستا ترین علاج

آج کل موسم کی تبدیلی کی وجہ سے نزلہ زکام ،کھانسی اور بخار ہر گھر میں پھیلا ہوا ہے،ڈاکٹرز کے ہاں مریضوں کی لائنیں لگی ہوئی ہیں ایسے میں ڈاکٹر عیسیٰ (ہربلسٹ) نے ان سب بیماریوں کا انتہائی آسان اور سادہ نسخہ بتا دیا ہے۔

خشک کھانسی اور بخار:۔

نزلہ،زکام،خشک کھانسی اور بخار کے لئے ایک کپ پانی میں 4 سے 5 دانےمنقہ لے لیں اورایک انچ کا ٹکڑا دارچینی کا ڈالیں اس کو 5 منٹ پکائیں۔اب اس کو نیم گرم قہوے کو ایک سے دو چمچ چھوٹے بچوں کو پلائیں،بڑے بچوں کو 4 سے 5 چمچ پلائیں اور بڑوں کو آدھا کپ کے قریب پلائیں۔ کھانسی بخار جڑ سے ختم ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ سفیدے کے تیل کے چند قطرے کھولتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور اس سے اسٹیم لیں ۔ بالکل ساری تکلیف ختم ہو جائے گی۔

وائرل انفیکشن اور بخار:۔

ایک گلاس پانی میں ایک ٹیبل اسپون ثابت دھنیا ڈالیں ،چار پانچ ابال آنے دیں ،اب اس کو مریض بچے یا بڑے کو دن میں دو دفعہ آدھا آدھا کپ پلائیں، بخار کا نام و نشان نہیں رہے گا، احتیاطاً دو تین دن پلائیں تاکہ بخار پلٹ کر نہ آئے، ذائقے کے لئے تھوڑی سی چینی یا شہد ملالیں۔

Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Afshan  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2859 Views   |   30 Aug 2022
About the Author:

Afshan is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Afshan is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ڈاکٹر عیسیٰ نے بتا دیا نزلہ ،زکام،کھانسی اور وائرل بخار کا آسان اورسستا ترین علاج

ڈاکٹر عیسیٰ نے بتا دیا نزلہ ،زکام،کھانسی اور وائرل بخار کا آسان اورسستا ترین علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر عیسیٰ نے بتا دیا نزلہ ،زکام،کھانسی اور وائرل بخار کا آسان اورسستا ترین علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔