میں نے 110 آلو کے پراٹھے بنائے ۔۔ پریتی زنٹا نے کس کے لیے اتنے ڈھیر سارے آلو پراٹھے بنائے؟ اداکارہ نے انکشاف کردیا

بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا نے آئل پی ایل میچ کے دوران بات کتے ہوئے انکشاف کیا کہ میں نے جنوبی افریقہ میں 2009 میں پنجاب کنگز کے لیے 110 پراٹھے ایک گھنٹے میں بنائے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ہوٹل انتظامیہ سے آلو کے پراٹھے مانگے لیکن وہ اتنے بد ذائقہ تھے کہ سب کو میں نے کہا اب میں بنانا سکھاتی ہوں لیکنا س وجہ سے میں پھنس گئی اور میں نے سب کے لئے تقریباً 110 پراٹھے بنائے تھے وہ بنے بہت زاندار تھے جب مجھے احساس ہوا کہ یہ لڑکے کتنا کھاتے ہیں۔ویڈیو میں ہربجن سنگھ نے بتایا کہ کم از کم 20 پراٹھے تو عرفان پٹھان ہی کھا گیا ہوگا۔ پریتی نے آخر میں کہا کہ اس وقت کے بعد سے میں نے آلو کے پراٹھے ضرور کھائے لیکن کبھی خود سے نہیں بنائے۔

Mene 110 Parathy Banaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mene 110 Parathy Banaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mene 110 Parathy Banaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1495 Views   |   02 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 April 2024)

میں نے 110 آلو کے پراٹھے بنائے ۔۔ پریتی زنٹا نے کس کے لیے اتنے ڈھیر سارے آلو پراٹھے بنائے؟ اداکارہ نے انکشاف کردیا

میں نے 110 آلو کے پراٹھے بنائے ۔۔ پریتی زنٹا نے کس کے لیے اتنے ڈھیر سارے آلو پراٹھے بنائے؟ اداکارہ نے انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے 110 آلو کے پراٹھے بنائے ۔۔ پریتی زنٹا نے کس کے لیے اتنے ڈھیر سارے آلو پراٹھے بنائے؟ اداکارہ نے انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔