انہوں نے مکمل میرے کردار کو کاپی کیا ۔۔ شاہ رخ خان نے کس فلم میں توقیر ناصر کی نقل کی تھی؟ سینیئر اداکار نے بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر لیجنڈری اداکار توقیر ناصر نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کی شان کنگ خان نے ایک فلم میں ان کی نقل کی ہے۔

توقیر ناصر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے بہت ساری باتیں کی اور کھل کر اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔

دوران انٹرویو انہوں نے انکشاف کیا کہ، شاہ رخ خان نے ہمیشہ میرے کام کی تعریف کی ہے اور کئی بار مختلف لوگوں کے ذریعے میرے نام اپنا سلام اور تعریفی پیغامات بھجوائے ہیں۔

توقیر ناصر نے ساتھ ہی اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ، شاہ رخ خان ان کی نقل کرتے ہیں۔ اور ماضی کی سپر ہٹ فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ میں انہوں نے میرے ڈرامہ سیریل ’پرواز‘ کے مکمل کردار کو ہوبہو فلم میں کاپی کیا تھا۔

سینیئر اداکار کا کہنا تھا کہ، اس بات کو میں سراہتا ہوں لیکن، انہیں اس چیز کا کریڈٹ مجھے دینا چاہئے تھا یہاں تک کے فلم کے ہدایت کار کرن کو بھی چاہئے تھا کہ وہ اس بات کا کریڈٹ دیتے۔

Tauqeer Nasir Said Shahrukh Khan Copying Him

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tauqeer Nasir Said Shahrukh Khan Copying Him and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tauqeer Nasir Said Shahrukh Khan Copying Him to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   4485 Views   |   08 Jul 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

انہوں نے مکمل میرے کردار کو کاپی کیا ۔۔ شاہ رخ خان نے کس فلم میں توقیر ناصر کی نقل کی تھی؟ سینیئر اداکار نے بتادیا

انہوں نے مکمل میرے کردار کو کاپی کیا ۔۔ شاہ رخ خان نے کس فلم میں توقیر ناصر کی نقل کی تھی؟ سینیئر اداکار نے بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انہوں نے مکمل میرے کردار کو کاپی کیا ۔۔ شاہ رخ خان نے کس فلم میں توقیر ناصر کی نقل کی تھی؟ سینیئر اداکار نے بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔