خود سے بڑی عورت سے شادی کرنے سے۔۔ وینا ملک کے مسٹری مین شہریار چوہدری نے بڑی عمر کی عورت کو پسند کرنے کی وجہ بتا دی

اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے ہونے والے شوہر، شہریار چوہدری نے اپنے انسٹاگرام پر اس بات کا انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے سے بڑی عمر کی عورت کا انتخاب کیوں کیا۔ ان کا کہنا تھا، "خود سے بڑی عورت ہمیشہ ہی پرکشش رہی ہے۔ ان میں ایک میچورٹی ہوتی ہے اور رکھ رکھاؤ میں نزاکت ہوتی ہے۔"

شہریار نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بڑی عمر کی عورت میں ایک خاص قسم کی خود اعتمادی اور پختگی نظر آتی ہے۔ "اس انتخاب کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ آپ ان سے لگی لپٹی کے بغیر ہر بات کر سکتے ہیں، انہیں کوئی خواب دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی،" انہوں نے مزید کہا۔ ان کے بقول، "بڑی عمر کی عورت اور کم عمر مرد کا جوڑ ایک مضبوط رشتہ بناتا ہے، خیالات متفق نہ بھی ہوں تو دونوں ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں، جس سے زندگی پرسکون گزرتی ہے۔"

شہریار کا کہنا ہے کہ وہ وینا ملک سے جلد شادی کرنے والے ہیں اور ان کے ساتھ زندگی گزارنے کے فیصلے پر بہت خوش ہیں۔

یاد رہے کہ وینا ملک نے 2013 میں پہلی شادی کی تھی، تاہم 2017 میں طلاق کے بعد وہ کئی تنازعات کا شکار بھی رہیں۔ اب وہ جلد ہی شہریار چوہدری کے ساتھ نئی زندگی شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، جس کے بارے میں وہ اپنے سوشل میڈیا پر بھی گاہے بگاہے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Veena Malik Wedding Rumors

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Veena Malik Wedding Rumors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Veena Malik Wedding Rumors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1589 Views   |   31 Oct 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خود سے بڑی عورت سے شادی کرنے سے۔۔ وینا ملک کے مسٹری مین شہریار چوہدری نے بڑی عمر کی عورت کو پسند کرنے کی وجہ بتا دی

خود سے بڑی عورت سے شادی کرنے سے۔۔ وینا ملک کے مسٹری مین شہریار چوہدری نے بڑی عمر کی عورت کو پسند کرنے کی وجہ بتا دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خود سے بڑی عورت سے شادی کرنے سے۔۔ وینا ملک کے مسٹری مین شہریار چوہدری نے بڑی عمر کی عورت کو پسند کرنے کی وجہ بتا دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔