بدلتے موسم میں نزلہ زکام میں جکڑےبچوں کے لیے مفید گھریلو نسخہ

سردیوں کے موسم میں نزلہ، زکام ، کھانسی ، ناک کا بہنا وغیرہ اور دیگر اسی طرح کے مسئلے مسائل کوئی نئی بات نہیں ۔ اس طرح کی بیماریاں چھوٹے بچوں پر زیادہ جلدی اثر کرتی ہیں ۔ آج ہم آپ کوشہد اور لیموںسےایک ایسا آزمودہ نسخہ بتارہے ہیں جس کے استعمال سے آپ گھر بیٹھے اپنے بچوں کو کھانسی اور نزلہ زکام سےجلد نجات دلا سکتے ہیں ۔

شہد :
شہد تو ویسے ہی شفاء کا خزانہ ہے ۔ یہ کھانسی اور گلے کی سوزش میں بھی آرام پہنچاتا ہے ۔

لیموں :
لیموں خشک کھانسی اور گلے کی سوزش میں بہت مفید ہے ۔ اس کے اندر پایا جانے والا وٹامن سی بچوں کے اندر وقوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور نزلہ زکام اور کھانسی جیسی بیماریوں سے بچنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے ۔

طریقہ استعمال :
ایک چائے کا چمچ لیموں کا جوس اور دو چائے کے چمچ شہد لے کر آپس میں مکس کردیں اور بچے کو دن میں دو سے تین مرتبہ پلائیں ۔ شہد کو نیم گرم دودھ میں بھی ملا کر دیا جا سکتا ہے ۔ ایک گلا س نیم گرم دودھ لے کر حسب ذائقہ شہد لیں اور بچے کو دیں ۔

نوٹ :
ایک سال سے چھوٹے بچے کو شہد نہ دیں ۔

Nazla Zukam Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nazla Zukam Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazla Zukam Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   11016 Views   |   14 Nov 2019
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بدلتے موسم میں نزلہ زکام میں جکڑےبچوں کے لیے مفید گھریلو نسخہ

بدلتے موسم میں نزلہ زکام میں جکڑےبچوں کے لیے مفید گھریلو نسخہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بدلتے موسم میں نزلہ زکام میں جکڑےبچوں کے لیے مفید گھریلو نسخہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔