نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج ۔۔ اداکارہ کے خلاف کون سا مقدمہ درج ہے؟

شوبز کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف درج کیس میں لاہور سیشن کورٹ نے عبوری ضمانت خارج کر دی۔

ذرائع کے مطابق، عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اداکارہ کی ضمانت خارج کی ہے۔

اداکارہ کے خلاف کون سا مقدمہ درج ہے؟

نازش جہانگیر کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ تھانہ ڈیفینس سی پولیس اسٹیشن میں درج ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق، مدعی کا کہنا ہے کہ اداکارہ نازش جہانگیر نے 25 لاکھ روپے اور گاڑی 2 ماہ کا کہہ کر لی تھی لیکن اب تک نہ گاڑی واپس کی ہے اور نہ ہی پیسے۔

اور اب تازہ ترین خبر کے مطابق، عدالت نے نازش کی عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے شریک ملزم کی عبوری ضمانت میں اکتوبر کے پہلے ہفتے تک توسیع کر دی ہے۔

Nazish Jahangir Interim Bail Rejected

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nazish Jahangir Interim Bail Rejected and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazish Jahangir Interim Bail Rejected to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   703 Views   |   27 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج ۔۔ اداکارہ کے خلاف کون سا مقدمہ درج ہے؟

نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج ۔۔ اداکارہ کے خلاف کون سا مقدمہ درج ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج ۔۔ اداکارہ کے خلاف کون سا مقدمہ درج ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔