کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے اور رات بھر مچھر کاٹتے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں ۔۔ کچھ گھریلو ٹپس جو کسی کے ذہن میں بھی نہیں آسکتی

گھر میں مختلف قسم کے مسائل ہوتے ہیں، کبھی کوئی چیز ٹوٹ جاتی ہے تو کبھی کوئی چیز خراب پھر مچھروں کے موسم میں اگر پنکھا خراب ہو جائے یا پھر گلوب نہ جلے تو رات کی نیندیں بھی خراب ہو جاتی ہیں۔ اس لیے مچھروں کے خوفناک وار سے بچنے کے لیے آپ بھی اپنے گلوب کو بس بتائے گئے طریقے سے جلائیں اور رات بھر مچھروں کو کردیں بائے بائے۔ گلوب کا کلپ جو اس کے ڈبے میں ساتھ آتا ہے اس پر ہم گلوب لگا کر چھوڑ دیتے ہیں لیکن کب گلوب زمین پر گر جاتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا ہے، لہٰذا اس کلپ کا استعمال کرنے سے اچھا ہے کہ آپ پیپر کلپ لیجیے جو پلاسٹک کا ہوتا ہے، ان دو کلپس کو آپس میں لگا کر اس پر گلوب رکھ دیجیے۔ ایسے آپ کا گلوب رات بھر جلتا رہے گا اور اگر آپ کے پاس ٹوٹے ہوئے گلوب کے ٹکڑے ہیں تو ان کو ایک ہی کلپ پر لگا کر رات بھر جلائیے یہ نہ تو گریں گے اور نہ ہی بھجیں گے۔

اگر واشنگ ویئر یا ریشمی کپڑے پہننے کے بعد آپ کے بھی جسم پر چپکتے ہیں تو ان کپڑوں کو استعمال سے قبل ایک جگ پانی میں ڈالیں، اس میں 1 چمچ میٹھا سوڈا اور سرکہ ڈال کر بھگو دیں۔ ان کپڑوں کو دھو کر استری کریں اور پہن لیں یوں یہ آپ کے جسم میں چپکیں گے نہیں۔

اگر آپ کو بھی رات بھر نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیوں کے عادی ہوچکے ہیں تو رات سونے سے قبل خشخاش کے تیل سے مالش کریں اور سکون کی نیند پائیں۔ اس تیل میں ٹھنڈک پائی جاتی ہے جو دماغ کو سکون دیتی ہے۔

Gloup Toot Jata Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Gloup Toot Jata Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gloup Toot Jata Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaista  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4523 Views   |   19 May 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے اور رات بھر مچھر کاٹتے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں ۔۔ کچھ گھریلو ٹپس جو کسی کے ذہن میں بھی نہیں آسکتی

کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے اور رات بھر مچھر کاٹتے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں ۔۔ کچھ گھریلو ٹپس جو کسی کے ذہن میں بھی نہیں آسکتی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ کا بھی جلایا ہوا گلوب ٹوٹ جاتا ہے اور رات بھر مچھر کاٹتے ہیں تو یہ طریقہ اپنائیں ۔۔ کچھ گھریلو ٹپس جو کسی کے ذہن میں بھی نہیں آسکتی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔