تکلیف میں ہوں لیکن شکر ہے بچے کی جان بچ گئی.. عظیم مسلمان ڈاکٹر نے مریض بچے کی جان بچانے کے لئے اپنے اعضاء عطیہ کردیے! دل چھو لینے والی کہانی

"اگر اس بچے کو بون میرو کی ضرورت ہے تو میں اپنا بون میرو عطیہ کررہا ہوں اس طرح اس کی جان بچ جائے گی"

کہتے ہیں ڈاکٹر مسیحا ہوتا ہے لیکن امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے مسلمان 39 سالہ کارڈیالوجی اسپیشلسٹ ڈاکٹر علی السامرہ تو اس بچے کے لئے سچ مچ مسیحا ہی ثابت ہوئے جنھوں نے موت کے منہ میں جاتے بچے کی جان اپنا بون میرو عطیہ کر کے بچا لی۔

بون میرو عطیہ کرنے کے بعد ڈاکٹر علی نے کہا کہ مجھے کچھ چھوٹے موٹے زخم اور تکلیفیں ہیں لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ میرے اعضاء دینے سے ایک جان بچ جائے گی۔ مجھے امید ہے جب یہ پیغام لوگوں تک پہنچے گا تو اس سے ان میں بون میرو کے عطیے کے لیے آگہی پیدا ہوگی اور مریضوں کے لیے عطیہ کرنے والوں کا دائرہ کار وسیع ہوگا۔

سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ لگتے ہی وائرل ہوگئ جبکہ صارفین کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر علی نے حقیقی طور پر مسیحا ہونے کا حق ادا کردیا ہے

Musalman Dr Nay Bachay Ki Jaan Bachanay Kalye Apnay Azaa Atya Kar Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Musalman Dr Nay Bachay Ki Jaan Bachanay Kalye Apnay Azaa Atya Kar Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Musalman Dr Nay Bachay Ki Jaan Bachanay Kalye Apnay Azaa Atya Kar Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1434 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تکلیف میں ہوں لیکن شکر ہے بچے کی جان بچ گئی.. عظیم مسلمان ڈاکٹر نے مریض بچے کی جان بچانے کے لئے اپنے اعضاء عطیہ کردیے! دل چھو لینے والی کہانی

تکلیف میں ہوں لیکن شکر ہے بچے کی جان بچ گئی.. عظیم مسلمان ڈاکٹر نے مریض بچے کی جان بچانے کے لئے اپنے اعضاء عطیہ کردیے! دل چھو لینے والی کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تکلیف میں ہوں لیکن شکر ہے بچے کی جان بچ گئی.. عظیم مسلمان ڈاکٹر نے مریض بچے کی جان بچانے کے لئے اپنے اعضاء عطیہ کردیے! دل چھو لینے والی کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔