گرم پانی سے نہانا سردیوں میں کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ کیونکہ ٹھنڈے پانی سے نہا کر تو زیادہ ٹھنڈ محسوس ہوتی ہے۔ ہم سب ہی سردی میں تیز گرم پانی سے نہانے کی سوچتے ہیں لیکن یہ حقیقت نہیں کہ اس سے نہا کر ہمیں سردی نہیں لگتی یا ہمیں نزلہ زکام نہیں ہوتا۔ جہاں گرم پانی سے نہانا جسم کو گرم رکھتا ہے وہیں اس پانی سے نہانے کے بھی کئی نقصانات ہیں۔
گرم پانی سے نہانے کے نقصانات:
٭ سانس لینے میں تکلیف:
گرم پانی میں زیادہ نہانے سے سانس لینے میں تکلیف بھی ہوسکتی ہے لیکن صرف اس صورت میں کہ جب آپ کو گرم پانی یا گرمائش کے دھویں سے سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہو تو مگر اس سے کچھ لوگوں کے پھیپھڑے بھی متاثر ہونے لگتے ہیں لہٰذا ٹھنڈے پانی کا ساتھ استعمال لازمی کریں۔
٭ جلد کی جلن یا خارش:
گرم پانی کی وجہ سے ہماری جلد کے مسام کھل جاتے ہیں اور خارش یا جلن کا احساس زیادہ ہوتا ہے کچھ لوگوں کا چہرہ سرخ پڑ جاتا ہے جس کی وجہ گرم پانی کا جلد کو راس نا آنا ہے۔
٭ زخم میں خرابی:
جن لوگوں کو کسی قسم کی کوئی چوٹ لگی ہوئی ہو یا کوئی زخم ہو ان کے لیے گرم پانی سے نہانا زخم کو خراب کرنے سے مترادف ہے لہٰذا کم سے کم گرم پانی کا استعمال کیا جائے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Garam Pani Se Nahane Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Garam Pani Se Nahane Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
سانس لینے میں دشواری بھی ہوسکتی ہے ۔۔ سردیوں میں گرم پانی سے نہانے کے کچھ ایسے نقصانات جو اچھی صحت کے لیے جاننا ضروری ہیں
سانس لینے میں دشواری بھی ہوسکتی ہے ۔۔ سردیوں میں گرم پانی سے نہانے کے کچھ ایسے نقصانات جو اچھی صحت کے لیے جاننا ضروری ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سانس لینے میں دشواری بھی ہوسکتی ہے ۔۔ سردیوں میں گرم پانی سے نہانے کے کچھ ایسے نقصانات جو اچھی صحت کے لیے جاننا ضروری ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔