فون ایک شرط پر واپس کروں گا کہ آپ ۔۔ اروشی روٹیلا کا کرکٹ گراؤنڈ میں کھویا موبائل مل گیا، مداح نے واپسی کیلیئے انوکھی شرط رکھ دی

بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا، جتنی بھارت میں مشہور ہیں اتنی ہی پاکستان میں بھی مقبول ہیں اسکی وجہ کرکٹ سے جڑے ان کے کچھ ٹوئٹس اور پوسٹ ہیں۔

حال ہی میں بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ میں انڈیا بمقابلہ پاکستان کے میچ می اروشی ٹیم انڈیا کو سپورٹ کرنے گراؤنڈ میں پہنچی اور شائقین کے ساتھ بھارت کی جیت سے لطف اندوز ہوئیں۔ جس کے بعد انہوں نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا 24 قیراط کا سونے کا آئی فون دوران میچ کھو گیا، جسے لے کر وہ کافی پریشان تھیں۔

اب تازہ ترین خبر یہ ہے کہ ان کے ایک پرستار کو یہ گمشدہ فون مل گیا ہے، لیکن اس کا کہنا ہے کہ وہ ایک شرط پر ہی یہ واپس کرے گا۔

یہ نئی صورتحال اس وقت سامنے آئی جب اروشی ہ کو ایک ای میل آئی، جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئیں کیونکہ اس ای میل میں لکھا تھا کہ آپ کا آئی فون مل گیا ہے لیکن اسے واپس کرنے کی ایک شرط ہے۔ اگر آپ یہ واپس چاہتی ہیں تو میری مدد کریں اور میرے بھائی کو کینسر سے بچائیں۔

جس کے بعد اروشی روٹیلا نے اس ای میل کا ایک اسکرین شاٹ اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر تھمبز اپ ایموجی کے ساتھ شیئر کیا ہے، اور پرستار کی درخواست کو تسلیم کیا ہے۔

Urvashi Rautela Ka Iphone Mil Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Urvashi Rautela Ka Iphone Mil Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Urvashi Rautela Ka Iphone Mil Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1462 Views   |   20 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

فون ایک شرط پر واپس کروں گا کہ آپ ۔۔ اروشی روٹیلا کا کرکٹ گراؤنڈ میں کھویا موبائل مل گیا، مداح نے واپسی کیلیئے انوکھی شرط رکھ دی

فون ایک شرط پر واپس کروں گا کہ آپ ۔۔ اروشی روٹیلا کا کرکٹ گراؤنڈ میں کھویا موبائل مل گیا، مداح نے واپسی کیلیئے انوکھی شرط رکھ دی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فون ایک شرط پر واپس کروں گا کہ آپ ۔۔ اروشی روٹیلا کا کرکٹ گراؤنڈ میں کھویا موبائل مل گیا، مداح نے واپسی کیلیئے انوکھی شرط رکھ دی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔