کاش آج میری امی زندہ ہوتیں۔۔ افغانستان کو شکست دینے کے بعد نسیم شاہ والدہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے! ویڈیو وائرل

“میں صرف یہ کہوں گا کاش آج میری امی زندہ ہوتیں“

یہ جذباتی الفاط ہیں پاکستان کی شان نسیم شاہ کے جنھوں نے گزشتہ روز افغانستان کے خلاف بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت سے ہمکنار کیا۔ میچ جیتنے کے بعد نسیم شاہ کی پسینے میں شرابور ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ دیکھیں

گزشتہ روز ہونے والے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرا کر 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے جبکہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نسیم شاہ افغانستان کے لئے کٹھن چٹان ثابت ہوئے افغانستان کا دیا گیا 301 رنز کا ہدف پاکستانی ٹیم نے آخری اوور میں حاصل کر لیا، حارث رؤف اور نسیم شاہ نے آخری اوور میں 11 رنز بنائے اور اس طرح پاکستان جیت گیا۔

نسیم شاہ جنھوں نے اپنے ڈیبیو میچ سے پہلے اچانک ہی اپنی والدہ کو کھو دیا تھا اکثر ہی کامیابی کے موقع پر انھیں یاد کرنا نہیں بھولتے۔ نسیم شاہ کی والدہ کو اس وقت دل کا دورہ پڑا تھا جب وہ آسٹریلیا گئے تھے اور وہ جنازے کے لئے بھی شرکت نہیں کرسکے تھے۔

Naseem Shah Misses His Late Mother Following Heroic Performance Against Afghanistan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Naseem Shah Misses His Late Mother Following Heroic Performance Against Afghanistan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Naseem Shah Misses His Late Mother Following Heroic Performance Against Afghanistan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2434 Views   |   25 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کاش آج میری امی زندہ ہوتیں۔۔ افغانستان کو شکست دینے کے بعد نسیم شاہ والدہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے! ویڈیو وائرل

کاش آج میری امی زندہ ہوتیں۔۔ افغانستان کو شکست دینے کے بعد نسیم شاہ والدہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے! ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کاش آج میری امی زندہ ہوتیں۔۔ افغانستان کو شکست دینے کے بعد نسیم شاہ والدہ کو یاد کر کے جذباتی ہوگئے! ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔