جائے نماز پر ٹھیک سے کھڑی ہو.. سارہ خان کی بیٹی کو نماز سکھانے کی خوبصورت ویڈیو وائرل

سارہ خان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنے گھر کو مکمل وقت دیتی ہیں. خاص طور پر بیٹی کہ پیدائش کے بعد سارہ نے اداکاری سے وقفہ لے کر اپنی ساری توجہ بیٹی کی طرف مرکوز رکھی ہے. اس وقت بھی سارہ بیٹی عالیانہ کو نماز پڑھنا سکھا رہی ہیں. دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی عالیانہ نماز کے انداز میں دوپٹہ باندھے ہیں جبکہ پاس ہی ان کی چھوٹی سی اسپیشل جائے نماز رکھی ہے. عالیانہ نماز پڑھنے جائے نماز پر جاتی ہیں تو پیچھے سے سارہ کی آواز آتی ہے کہ صحیح طرح کھڑی ہو. جبکہ عالیانہ ہنستے ہوئے توتلی زبان میں ماں سے کچھ کہنے لگتی ہیں.

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور صارفین اداکارہ کا یہ گھریلو اور ممتا سے بھرپور انداز بہت زیادہ پسند کررہے ہیں اور ساتھ ساتھ بچوں کو نماز سکھانے کے طریقے بھی بتا رہے ہیں.

Sara Khan Ki Beti Ko Namaz Sikhanay Ki Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sara Khan Ki Beti Ko Namaz Sikhanay Ki Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sara Khan Ki Beti Ko Namaz Sikhanay Ki Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   7408 Views   |   18 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

جائے نماز پر ٹھیک سے کھڑی ہو.. سارہ خان کی بیٹی کو نماز سکھانے کی خوبصورت ویڈیو وائرل

جائے نماز پر ٹھیک سے کھڑی ہو.. سارہ خان کی بیٹی کو نماز سکھانے کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جائے نماز پر ٹھیک سے کھڑی ہو.. سارہ خان کی بیٹی کو نماز سکھانے کی خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔