لڑکے نے جہاز میں ہی انگریز لڑکیوں کو مسلمان کردیا۔۔ ہوائی جہاز میں 2 انگریز لڑکیوں کی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیو وائرل

جہاز کے سفر میں لوگ یا تو موبائل استعمال کرتے ہیں یا گانے سنتے ہیں یا زیادہ سے زیادہ سو جاتے ہیں۔ البتہ انٹرنیٹ پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک مسلمان بھائی اپنے حسن اخلاق سے دو خواتین کو مسلمان کررہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلمان نوجون ایک خاتون سے گفتگو کرتے ہوئے انھیں اسلام کے بارے میں اور ایک اللہ کے بارے میں بتا رہا ہے اور تھوڑی ہی دیر بعد وہ خاتون اس نوجوان کی رہنمائی میں کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کرلیتی ہیں۔

دوسری خاتون کو کیسے مسلمان کیا؟

جبکہ ویڈیو کے دوسرے حصے میں وہی مسلمان شخص نہ صرف ایک دوسری خاتون کو اسلام کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کرتے ہیں بلکہ انھیں قرآن مجید نکال کر بھی دکھاتے ہیں۔ خاتون ان کی ساری باتیں سن کر متاثر ہوجاتی ہیں اور کلمہ پڑھ لیتی ہیں۔

مسلمان کا حسن سلوک

یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلمان جہاں کہیں بھی ہے اپنے نیک عمل اور حسن سلوک سے لوگوں کے درمیان نمایاں رہتا ہے۔ منزل پر پہنچنے سےپہلے ہی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے والی ان خواتین کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مجبور ہے۔

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   553 Views   |   28 Jan 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about لڑکے نے جہاز میں ہی انگریز لڑکیوں کو مسلمان کردیا۔۔ ہوائی جہاز میں 2 انگریز لڑکیوں کی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیو وائرل and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (لڑکے نے جہاز میں ہی انگریز لڑکیوں کو مسلمان کردیا۔۔ ہوائی جہاز میں 2 انگریز لڑکیوں کی کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کی ویڈیو وائرل) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.