اب بازار کے کیمیکل والے شیمپو کو بھول جائیں اور گھر پر بنائیں قدرتی اجزاء سے تیار ہربل شیمپو، جو بالوں کو کرے لمبا، گھنا اور مضبوط

بالوں کو اچھا اور خوبصورت بنانے کیلیئے ہم ہزاروں روپے کیمیکل والی چیزوں پر خرچ کردیتے ہیں، لیکن نتیجہ ہمیشہ ہماری توقعات کے مطابق نہیں نکلتا۔ تو کیوں نہ قدرتی چیزوں کی طرف آیا جائے؟ تو چلیں آج ہم آپ کو بنانا سکھاتے ہیں گھر میں قدرتی اجزاء سے تیار کردہ شیمپو۔

شیمپو بنانے کیلیئے درکار اجزاء:

۔ آملہ ½ پاؤ

۔ سکا کائی ½ پاؤ

۔ ریٹھا 1 پاؤ

۔ بال جڑ بوٹی 50 گرام

شیمپو بنانے کیلیئے درکار اجزاء:

طریقہ کار:

۔ ان تمام چیزوں کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر اس میں 2 لیٹر پانی شامل کریں اور رات بھر کیلیئے ڈھک کر رکھ دیں۔

۔ اگلے دن اسے ایک بڑی دیگچی میں منتقل کر کے چولہے پر رکھیں اور مزید 2 لیٹر پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ 4 لیٹر پانی 2 لیٹر رہ جائے، تب چولہا بند کردیں۔

۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اسے ہاتھوں سے اچھی طرح مسل کر آملے اور ریٹھے کے بیج نکال دیں اور باقی مسکچر کو بلینڈ کریں (ہاتھ کی مشین سے کریں تو زیادہ اچھا ہے)۔

۔ اب اسے ململ کے کپڑے یا چھلنی سے چھان لیں اور بچے ہوئے گودے میں مزید پانی ڈال کر اسکا رس بھی اچھے سے نچوڑ لیں تا کہ کچھ بھی ضائع نہ ہو۔

۔ لیجیئے آپ کا شیمپو تیار ہے! اسے کسی بوتل میں بھر کر رکھ دیں اور استعمال کریں۔

فائدے:

۔ آملہ بالوں کی نشونما کرتا ہے اور اسے سفید ہونے سے بچاتا ہے

۔ ریٹھا بالوں کو صحت مند اور چمکدار بناتا ہے

۔ سکا کائی بالوں کو گرنے سے روکتا ہے اور خشکی دور کرتا ہے

Homemade Amla Reetha Shikakai Shampoo

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Homemade Amla Reetha Shikakai Shampoo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Homemade Amla Reetha Shikakai Shampoo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   3147 Views   |   13 Sep 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

اب بازار کے کیمیکل والے شیمپو کو بھول جائیں اور گھر پر بنائیں قدرتی اجزاء سے تیار ہربل شیمپو، جو بالوں کو کرے لمبا، گھنا اور مضبوط

اب بازار کے کیمیکل والے شیمپو کو بھول جائیں اور گھر پر بنائیں قدرتی اجزاء سے تیار ہربل شیمپو، جو بالوں کو کرے لمبا، گھنا اور مضبوط ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب بازار کے کیمیکل والے شیمپو کو بھول جائیں اور گھر پر بنائیں قدرتی اجزاء سے تیار ہربل شیمپو، جو بالوں کو کرے لمبا، گھنا اور مضبوط سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔