نرگس میدان عرفات میں روتی رہی ۔۔ جب اسٹیج اداکارہ نرگس طارق جمیل کے ساتھ حج پر گئیں تو عورتوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

تم ہمارے پاس بیٹھنے کے لائق نہیں۔ جی ہاں یہ الفاظ کسی بھی انسان کو بولے جائیں تو وہ اندر سے کٹ جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ ہمارا دین اور اخلاقیات اس بات کا درس بالکل نہیں دیتی کہ ہم کسی کا دل دکھائیں۔ لیکن مولانا طارق جمیل اپنے ویڈیو بیان میں کہتے ہیں کہ اداکارہ نرگس میری بیٹی جیسی ہے اور ان کو جب میں حج پر لے کر چلا گیا تو میدان عرفات میں وہ رونے لگی۔

جب میں نے وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ میں یہاں بیٹھنے لگی تھی تو کچھ پردہ دار عورتیں جن کے ہاتھ میں تسبیح تھی تو انہوں نے کہا کہ چلی جاؤ تم یہاں سے، ہمارے ساتھ بیٹھنے کے لائق نہیں ہو۔ بس اسی بات نے مجھے رونے پر مجبور کر دیا۔

افسوسناک رویے پر طارق جمیل کہتے ہیں کہ ہمیں سوچنا چاہیے کہ یہ تو وہ جگہ ہے۔ جہاں میرا اللہ کہتا ہے کہ جتنے بارش کے قطرے ہیں، درختوں کے پتے ہیں اور ریت کے زرے ہیں اگر تمہارے اتنے گناہ بھی ہیں تو معاف کر دوں گا لیکن پھر میرے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا گیا۔

اس کے علاوہ آپکو بتاتے چلیں کہ نرگس ایک اسٹیج اداکارہ ہیں اور اپنے حج پر جانے پر بھی وہ بہت خوش تھیں۔ حج پر جاتے ہوئے اور حج سے واپسی کی انکی کئی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوئیں تھیں۔

واضح رہے کہ یہ جس وقت کی بات ہے اس وقت یقینی طور پر نرگس مولانا صاحب کے ہمراہ کسی گروپ میں محرم کے ساتھ ہی اللہ کے گھر گئی ہوں گی کیونکہ بغیر محرم کے حج و عمرے پر جانےٓ کی اجازت اس سال سے پہلے نہیں تھی۔

Nargis Medan E Arafat Mein Roti Rahi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nargis Medan E Arafat Mein Roti Rahi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nargis Medan E Arafat Mein Roti Rahi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2555 Views   |   15 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

نرگس میدان عرفات میں روتی رہی ۔۔ جب اسٹیج اداکارہ نرگس طارق جمیل کے ساتھ حج پر گئیں تو عورتوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

نرگس میدان عرفات میں روتی رہی ۔۔ جب اسٹیج اداکارہ نرگس طارق جمیل کے ساتھ حج پر گئیں تو عورتوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نرگس میدان عرفات میں روتی رہی ۔۔ جب اسٹیج اداکارہ نرگس طارق جمیل کے ساتھ حج پر گئیں تو عورتوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔