آج کل اچھا محسوس نہیں کر رہی کیونکہ ۔۔ ہانیہ عامر کس ذہنی تناؤ کا شکار ہیں؟ بیماری سے متعلق طویل پوسٹ میں انکشاف کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی ذہنی سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے ایک طویل پوسٹ شئیر کی ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ آج ک ذہنی صحت کے مسائل سے گزر رہی ہیں۔ یہ پوسٹ پڑھ کر ان کے مداح پریشان ہوگئے ہیں۔

اداکارہ ان دنوں لندن میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ذہنی تناؤ کا شکار ہونے کے حوالے سے کھل کر بات کی۔

اداکارہ نے لکھا کہ یہاں اچھے دن نہیں گزر رہے اور آج کل اچھا محسوس بھی نہیں کر رہی،کچھ عرصے سے طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ پریشانی کی بات نہیں ہے، میں صحت کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہوں۔

اداکارہ نے ذہنی صحت کے حوالے سے لکھا کہ دماغی صحت کے بارے میں بات کرنے یا مدد مانگنے میں کوئی شرم کی بات نہیں ہے، مجھے یقین ہے کہ میری طرح آپ میں سے بہت سے لوگ اس مرحلے سے گزر چکے ہیں اور جب آپ خود کو پیار اور دیکھ بھال اور تھوڑا آرام دیتے ہیں تو یہ ٹھیک بھی ہو جاتا ہے، امید ہے کہ ان شاء اللہ میں جلد بہتر محسوس کروں گی۔

Hania Aamir Talk About Her Mental Depression

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hania Aamir Talk About Her Mental Depression and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hania Aamir Talk About Her Mental Depression to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1042 Views   |   21 Apr 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

آج کل اچھا محسوس نہیں کر رہی کیونکہ ۔۔ ہانیہ عامر کس ذہنی تناؤ کا شکار ہیں؟ بیماری سے متعلق طویل پوسٹ میں انکشاف کر دیا

آج کل اچھا محسوس نہیں کر رہی کیونکہ ۔۔ ہانیہ عامر کس ذہنی تناؤ کا شکار ہیں؟ بیماری سے متعلق طویل پوسٹ میں انکشاف کر دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آج کل اچھا محسوس نہیں کر رہی کیونکہ ۔۔ ہانیہ عامر کس ذہنی تناؤ کا شکار ہیں؟ بیماری سے متعلق طویل پوسٹ میں انکشاف کر دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔