شاہ رخ خان کے ساتھ کون سا مشہور اداکار موجود ہے؟ 8ویں کلاس کا بچہ جو اب خود بھی اسٹار بن گیا! جوانی کی تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران

بھارت میں بچے بچے کو بالی وڈ میں جانے کا جنون ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں بچپن سے ہی والدین مشہور اسٹارز کے ساتھ اپنے بچوں کی تصاویر بھی کھنچواتے ہیں جنھیں دیکھ کر ان کے بچے پوری زندگی خوشی محسوس کرتے ہیں۔ البتہ کبھی کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ اسٹار کے ساتھ تصویر کھنچوانے والا بچہ مستقبل میں خود بھی اسٹار بن جاتا ہے۔ جیسا کہ اس تصویر میں ہوا۔ کیا آپ کنگ خان کے ساتھ کھڑے اس بچے کو پہچان سکتے ہیں جو اب ایک مشہور اداکار ہے؟

آپ کی آسانی کے لئے ہم بتا دیتے ہیں کہ جس بچے کی ہم بات کررہے ہیں وہ تصویر کے الٹے ہاتھ کی جانب کھڑا مسکرا رہا ہے اور اس نے سفید رنگ کی قمیض پہنی ہوئی ہے۔ ایک اور واضح اشارہ دے دیتے ہیں کہ یہ بچہ بالی وڈ کی سب سے مہنگی اداکارہ کے شوہر بھی ہیں۔

یہ کون سا مشہور اداکار ہے؟

چلیں اگر آپ ابھی بھی نہیں پہچانے تو ہم بتادیں کہ یہ تصویر مشہور اداکار وکی کوشل کے بچپن کی تصویر ہے جو ان کے والد نے بیٹے کے بچپن کی یادگار کے طور پر شیئر کی ہے۔ وکی کوشل اس وقت 2001 کی مشہور زمانہ فلم اشوکا کے سیٹ پر موجود ہیں جس کے مرکزی کردار شاہ رخ خان تھے اور اس فلم کی اداکارہ کرینا کپور تھیں۔

وکی کوشل کے والد شام کوشل مزید کہتے ہیں کہ کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ وکی ایک دن بالی وڈ کا حصہ بنے گا۔ وکی کوشل اس وقت 8ویں جماعت کے طالب علم تھے۔

Shah Rukh Ke Sath Kon Khara Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shah Rukh Ke Sath Kon Khara Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shah Rukh Ke Sath Kon Khara Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5677 Views   |   08 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شاہ رخ خان کے ساتھ کون سا مشہور اداکار موجود ہے؟ 8ویں کلاس کا بچہ جو اب خود بھی اسٹار بن گیا! جوانی کی تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران

شاہ رخ خان کے ساتھ کون سا مشہور اداکار موجود ہے؟ 8ویں کلاس کا بچہ جو اب خود بھی اسٹار بن گیا! جوانی کی تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہ رخ خان کے ساتھ کون سا مشہور اداکار موجود ہے؟ 8ویں کلاس کا بچہ جو اب خود بھی اسٹار بن گیا! جوانی کی تصویر دیکھ کر مداح بھی حیران سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔