طلاق کی خوشی میں ماں باپ کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔۔ نوجوان نے طلاق ہونے پر ڈانس کیوں کیا؟

آج کل تو لگتا ہے شادی سے زیادہ خوشی لوگ طلاق پر منانے لگے ہیں۔ اگرچہ یہ خاندان توڑنے اور دل دکھانے والا عمل ہے مگر کچھ وجوہات سے لوگوں کو اپنی طلاق، شادی شدہ زندگی سے بہتر محسوس ہونے لگتی ہے۔ شاید ایسا ہی کچھ ہوا ہوگا کیرالہ کے 24 سالہ نوجوان ساجد کے ساتھ جو وہ اپنی طلاق پر ڈانس ہی کر اٹھے۔

سوشل میڈیا پر ساجد کی ایسی تصاویر وائرل ہیں جس میں وہ اپنے والدین کے ساتھ ایک خوبصورت مقام پر ہیں۔ یہ ساحل سمندر کا مقام ہے جسے پھولوں سے سجایا گیا ہے جبکہ ساجد کے والدین بھی بیٹے کو خوش دیکھ کر خوش ہیں۔ ساجد نے اس موقع پر والدین کے ہمراہ کیک بھی کاٹا۔

ساجد نے اس موقع پر اسی فوٹوگرافر کو بلایا جسے انھوں نے اپنی شادی کے موقع پر بلایا تھا۔ ان کی شادی صرف ایک ماہ چلی اور شادی کے وقت انھوں نے اپنی منگیتر کے کہنے پر لمبے بال رکھے تھے جسے طلاق کے بعد کٹوا لئے ہیں۔

Man Cuts Cake And Celebrated Divorce With Parents

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Man Cuts Cake And Celebrated Divorce With Parents and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Man Cuts Cake And Celebrated Divorce With Parents to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   750 Views   |   20 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

طلاق کی خوشی میں ماں باپ کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔۔ نوجوان نے طلاق ہونے پر ڈانس کیوں کیا؟

طلاق کی خوشی میں ماں باپ کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔۔ نوجوان نے طلاق ہونے پر ڈانس کیوں کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق کی خوشی میں ماں باپ کے ساتھ کیک بھی کاٹا۔۔ نوجوان نے طلاق ہونے پر ڈانس کیوں کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔