خوش قسمت ہوں جو سوچتی ہوں وہ مل جاتا ہے ۔۔ وہ خوبصورت لڑکی جس کی لاٹری نکل آئی اپنا ہر خواب پورا کرتی ہے، لڑکیاں اس جیسی کیسے بن سکتی ہیں؟ ویڈیو

میں مٹی پر بھی ہاتھ رکھوں تو وہ بھی سونا ہو جاتی ہے۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔

یہ الفاظ اس لڑکی کے ہیں جس نے کچھ ہی عرسے میں مہنگی ترین گاڑی بی ایم ڈبلیو جیت لی ہے۔ آئیے جانتے ہیں ان کے بارے میں کچھ باتیں کہ کیسے آج کے دور پر میں لوگ موٹر سائیکل لینے سے پریشان ہیں مگر انہوں نے یہ کیسے حاصل کر لی۔

جی ہوا کچھ یوں کہ حرا نام کی لڑکی کو اس کے آفس والوں نے یہ مہنگی گاڑی تحفے میں دی جبکہ اس سے پہلے نہ تو کسی لڑکی کو اور نہ ہی کسی لڑکے کو اتنا بڑا تحفہ دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ایمازون پر آن لائن کام کرتی ہیں اور 3 سال کے اندر انہوں نے فرنیچر کی سیل بہت بڑھا دیا تھا جس کا ادارے کو بھی بھرپور فائدہ ہوا۔

تو انہیں سراہنے کیلئے یہ تحفہ ملا۔ حرا کہتی ہیں کہ مجھے تو میری والدہ اور خاندان والے بھی کہتے ہیں کہ تم بہت قسمت والی ہو اور مٹی میں ہاتھ رکھو تو وہ بھی سونا ہو جائے۔

لیکن آج بی ایم ڈبلو میں گھومنے اور لاکھوں روپے کمانے والی اس لڑکی کی انتہائی خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ کہتی ہیں کہ کبھی بھی کوئی بھی کام شروع کروں یا پھر مجھے کوئی خوشی ملے تو سب سے پہلے اللہ پاک کے گھر میں حصہ ڈالتی ہوں۔

Jo Sochti Hu Wo Mil Jata Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jo Sochti Hu Wo Mil Jata Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jo Sochti Hu Wo Mil Jata Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2585 Views   |   17 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خوش قسمت ہوں جو سوچتی ہوں وہ مل جاتا ہے ۔۔ وہ خوبصورت لڑکی جس کی لاٹری نکل آئی اپنا ہر خواب پورا کرتی ہے، لڑکیاں اس جیسی کیسے بن سکتی ہیں؟ ویڈیو

خوش قسمت ہوں جو سوچتی ہوں وہ مل جاتا ہے ۔۔ وہ خوبصورت لڑکی جس کی لاٹری نکل آئی اپنا ہر خواب پورا کرتی ہے، لڑکیاں اس جیسی کیسے بن سکتی ہیں؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خوش قسمت ہوں جو سوچتی ہوں وہ مل جاتا ہے ۔۔ وہ خوبصورت لڑکی جس کی لاٹری نکل آئی اپنا ہر خواب پورا کرتی ہے، لڑکیاں اس جیسی کیسے بن سکتی ہیں؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔