بہن بھائیوں کے بچوں کو پالا لیکن میری اولاد نہیں ہے.. سامعہ خان سابق شوہر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں

“مجھے نظر آرہا تھا کہ یا تو میری طلاق ہوجائے گی یا پھر میں بیوہ ہوجاؤں گی لیکن شوہر سے بہت محبت تھی اس لئے بہت دعائیں کرتی تھی کہ شادی چل جائے۔ ہر سال اعتکاف بھی کرتی تھی لیکن بالآخر شادی ٹوٹ گئی“

یہ کہنا ہے ملک کی مشہور ماہر نجوم سامعہ خان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور اپنی نجی زندگی سے متعلق وہ باتیں کیں جو لوگ نہیں جانتے۔ سامعہ خان نے بتایا کہ انھیں بچوں کا بہت شوق ہے لیکن ان کی اپنی کوئی اولاد نہیں۔

“میں نے اپنے بہن بھائیوں کے بچوں کو سگی اولاد کی طرح پالا لیکن اپنے بچے نہیں ہوئے جس کے بعد بہن کا ایک دن کا بچہ گود لیا اس کا نام محمد رکھا ہے اور اب وہ بڑا ہوگیا ہے۔ محمد کو بھی علم نجوم وراثت میں ملا ہے اس لئے میں نے اسے قرآن حفظ کروایا ہے تا کہ اس میں کسی قسم کا غرور پیدا نہ ہو“

سامعہ خان نے بتایا کہ ان کے اور ان کے شوہر کے درمیان کچھ ایسے اختلافات ہوگئے تھے جنھیں ختم کرنا ممکن نہیں تھا اگرچہ وہ اس کی تفصیل میں تو نہیں گئیں لیکن سابق شوہر کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے تھے۔

Samiah Khan Interview About Her Personal Life

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Samiah Khan Interview About Her Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Samiah Khan Interview About Her Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   9647 Views   |   02 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بہن بھائیوں کے بچوں کو پالا لیکن میری اولاد نہیں ہے.. سامعہ خان سابق شوہر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں

بہن بھائیوں کے بچوں کو پالا لیکن میری اولاد نہیں ہے.. سامعہ خان سابق شوہر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہن بھائیوں کے بچوں کو پالا لیکن میری اولاد نہیں ہے.. سامعہ خان سابق شوہر اور نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔