ناخنوں کا فنگس درد بھی دیتا ہے اور گندا بھی لگتا ہے ۔۔ عام انفیکشن کو دور کرنے کے لیئے جانیئے آسان گھریلو نسخے کون سے ہیں؟

اکثر گھر میں کپڑے یا برتن وغیرہ زیادہ دھونے کی وجہ سے ناخنوں میں وقتی انفیکشن ہوجاتا ہے۔ ویسے تو اگر کوئی سنجیدہ مسئلہ ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر کو دکھا لینا ہی بہتر ہوتا ہے لیکن ابتدائی طور پر خود بھی اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

اسلیئے آج ہم آپ کو اس مسئلے کے حل کے لئے کچھ آسان طریقے بتائے جارہے ہیں۔

ناخنوں کا فنگس ٹھیک کرنے کے نسخے:

سفید سرکہ چونکہ اینٹی فنگل خصوصیات رکھتا ہے اس لئے اس میں کچھ دیر انگلیوں کو ڈبو کر رکھنا فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ یہ ناخنوں سے فنگس کم کرتا ہے۔ اس کے لئے پانی کے ساتھ ہم وزن سرکہ ملا کر 20 منٹ تک انگلیاں اس محلول میں ڈبو کر رکھیں۔

اینٹی فنگل اور اینٹی بیکٹریل لہسن بھی انفیکشن دور کرنے میں کارآمد ہے لہسن کا جوا چھیل کر ناخنوں پر ملیں اور کچھ دیر کے لئے یونہی چھوڑ دیں۔

بیکنگ سوڈا اور پانی کو ملا کر پیسٹ بنائیں اور اس کو ناخنوں پر لگائیں 15 منٹ بعد ہاتھ دھو لیں۔

ٹی ٹری آئل، پودینے کا تیل اور پیپرمنٹ کا تیل بھی اینٹی فنگل خواص رکھتے ہیں۔ ان کو روئی کے ذریعے ناخنوں پر دن میں 2 سے 3 بار لگائیں۔

Nail Fungus Treatment Tips At Home

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Nail Fungus Treatment Tips At Home and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nail Fungus Treatment Tips At Home to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2236 Views   |   20 Dec 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 October 2024)

ناخنوں کا فنگس درد بھی دیتا ہے اور گندا بھی لگتا ہے ۔۔ عام انفیکشن کو دور کرنے کے لیئے جانیئے آسان گھریلو نسخے کون سے ہیں؟

ناخنوں کا فنگس درد بھی دیتا ہے اور گندا بھی لگتا ہے ۔۔ عام انفیکشن کو دور کرنے کے لیئے جانیئے آسان گھریلو نسخے کون سے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناخنوں کا فنگس درد بھی دیتا ہے اور گندا بھی لگتا ہے ۔۔ عام انفیکشن کو دور کرنے کے لیئے جانیئے آسان گھریلو نسخے کون سے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔