اسفنج میں یہ ایک چیز بھریں اور لاکھوں کا فریج خراب ہونے سے بچائیں.. آسان سی ٹپ جو فریج کے ساتھ بجلی کے بل کا خرچہ بھی بچائے

اگر فریج خراب ہوجائے تو یا تو کئی ہزار روپے دے کر اسے ٹھیک کروانا پڑتا ہے یا پھر نیا فریج خریدنا پڑتا ہے جس کی قیمت اب لاکھوں میں ہے. کیوں نہ ہم آپ کو ایسی ٹپ دیں جس سے آپ کا فریج خراب ہی نہ ہو اور مرمت میں لگنے والے پیسوں کی بچت بھی ہوجائے؟ تو چلیں شروع کرتے ہیں.

برتن دھونے والے اسفنج کو درمیان سے کاٹ کر اس میں نمک ڈالیں اور پھر اسے ہاتھ سے دبا کر بند کردیں. جب بھی فریج کی صفائی کریں تو اس نمک بھرے اسفنج کو فریج کے اندر کھڑے پانی پر پھیریں. اسفنج سارا پانی جذب کر لے گا اور فریج میں برف نہیں جمے گی.

اسی طرح اگر آپ فریج صاف کرچکے ہیں اور اندر پانی موجود نہیں ہے پھر بھی آپ یہ نمک والے اسفنج سے لازمی ایک بار اندر کا حصہ پونچھیں. اس سے فریج کے اندر برف جلدی نہیں جمے گی.

جب فریج کی دیواروں پر برف جمتی ہے تو کمپریسر پر دباؤ بڑھ جاتا ہے. اس طرح فریج جلدی خراب بھی ہوتا ہے اور بجلی کا بل بھی زیادہ آتا ہے. جب کہ ہماری بتائی گئی ٹپ سے آپ بجلی کا خرچہ بچا سکتے ہیں.

How To Repair Damaged Fridge

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Repair Damaged Fridge and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Repair Damaged Fridge to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   17890 Views   |   02 Mar 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

اسفنج میں یہ ایک چیز بھریں اور لاکھوں کا فریج خراب ہونے سے بچائیں.. آسان سی ٹپ جو فریج کے ساتھ بجلی کے بل کا خرچہ بھی بچائے

اسفنج میں یہ ایک چیز بھریں اور لاکھوں کا فریج خراب ہونے سے بچائیں.. آسان سی ٹپ جو فریج کے ساتھ بجلی کے بل کا خرچہ بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اسفنج میں یہ ایک چیز بھریں اور لاکھوں کا فریج خراب ہونے سے بچائیں.. آسان سی ٹپ جو فریج کے ساتھ بجلی کے بل کا خرچہ بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔