Waseem Badami Request Their Fans For Prayers
پاکستان کے معروف اور ہر دلعزیز اینکر پرسن وسیم بادامی، جو اپنے منفرد اندازِ گفتگو اور تیز و شفاف سوالات کے لیے جانے جاتے ہیں، مداحوں کے لیے ایک افسوسناک خبر لے آئے۔
وسیم بادامی نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں اُن کے ہاتھ میں ڈرِپ لگی ہوئی نظر آ رہی ہے۔
وسیم بادامی نے بتایا کہ وہ ڈینگی بخار اور سائینس کے شدید انفیکشن میں مبتلا ہیں۔ ساتھ ہی اپنے چاہنے والوں سے خصوصی دعا کی درخواست بھی کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یاب کرے۔
مداح، ساتھی صحافی اور دوست احباب، سب ہی ان کے لیے دعا گو ہیں کہ یہ چمکتا ہوا چہرہ جلد ٹی وی اسکرین پر پہلے کی طرح مسکراتا اور جوش و جذبے سے بھرپور نظر آئے۔
اللہ تعالیٰ وسیم بادامی کو مکمل شفا اور بہترین صحت عطا فرمائے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Waseem Badami Request Their Fans For Prayers and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Waseem Badami Request Their Fans For Prayers to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
میرے لیئے دعا کریں پلیز ۔۔ وسیم بادامی کو اچانک کیا ہوا جو ہسپتال پہنچ گئے؟
میرے لیئے دعا کریں پلیز ۔۔ وسیم بادامی کو اچانک کیا ہوا جو ہسپتال پہنچ گئے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے لیئے دعا کریں پلیز ۔۔ وسیم بادامی کو اچانک کیا ہوا جو ہسپتال پہنچ گئے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔