پان اور گٹکے کھا کر دانت خراب کر لئے ہیں تو۔۔ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں

لوگ دانت باقاعدگی سے صاف نہیں کرتے اور پھر پان سگریٹ اور گٹکے کی لت سے دانت مزید خراب ہوجاتے ہیں. یہ بدنما دھبے کوئی قدرتی چیز نہیں ہیں جنھیں نظر انداز کیا جائے بلکہ بری عادتوں کا نتیجہ ہیں اس لئے پوری شخصیت کو داغدار کرتے ہیں. البتہ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایک بار دانتوں کی صفائی کے لیے ہمارے بتائے طریقے استعمال کریں اور گھر بیٹھے ٹیوب لائٹ جیسے دانت چمکا ڈالیں

ایک بڑے برتن میں تھوڑا سا ایلوویرا جیل لیں اور اس میں گلیسرین، کھانے کا سوڈا ایک چمچ اور ایک لیموں کا رس نچوڑ لیں. یہ محلول سوڈا ڈالنے پر ابلے گا پھر سطح معمول پر آجائے گی. اس کو محفوظ کرلیں اور اس سے دانت صاف کریں. دانت سے ٹارٹر اور پان سگریٹ کے داغ صاف ہوجائیں گے اور دانت چمک اٹھیں گے

ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آدھا لیٹر سیب کا سرکہ ایک لیٹر بوتل میں ڈالیں اور ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر باقی بوتل کو پانی سے بھر دیں. اس محلول کو کچھ دیر منہ میں رکھ کر کلی کریں صرف 7 دن میں دانت بے داغ ہوجائیں گے.

How To Clean Teeth With Aloe Vera

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Clean Teeth With Aloe Vera and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Teeth With Aloe Vera to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   7096 Views   |   07 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

پان اور گٹکے کھا کر دانت خراب کر لئے ہیں تو۔۔ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں

پان اور گٹکے کھا کر دانت خراب کر لئے ہیں تو۔۔ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پان اور گٹکے کھا کر دانت خراب کر لئے ہیں تو۔۔ مہنگے ٹریٹمینٹ کے بجائے ایلوویرا سے دانت چمکانے کا آسان طریقہ جانیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔