ایسی آفر آتی ہیں کہ۔۔ نبیل ظفر اب ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرتے؟ وجہ بتاتے ہوئے انڈسٹری کا حال بھی سنا دیا

نبیل ظفر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں، لیکن کافی عرصے سے انہوں نے ڈراموں سے دوری اختیار کی ہوئی ہے، جس کی وجہ انہوں نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں بتائی۔

نبیل کا کہنا تھا کہ، اب ڈراموں کے اسکرپٹ مضبوط اور منفرد نہیں رہے، وہ انتظار میں ہیں جب تک اچھا اسکرپٹ نہیں ملے گا وہ کردار کے لیے ہاں نہیں کریں گے۔

شوبز کا حال بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، انڈسٹری کا یہ حال ہو گیا ہے کہ جب کوئی فلم نہیں چلتی تو اس کا اسکرپٹ اٹھا کر ڈرامہ بنادیا جاتا ہے، جو کہ بہت غلط ہے۔

ڈراموں کی آفر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ، مجھے آفرز آتی ہیں کہ نبیل بھائی ڈرامے میں ہیروئن کے والد کا کردار کر لیں۔ میں منع کر دیتا ہوں کیوں کہ مجھے باپ نہیں بننا ہے، حقیقی زندگی میں باپ بن چکا ہوں، ڈراموں میں ہیروئن کا باپ بن کر یہ نہیں کہنا چاہتا کہ، 'اچھا طلاق ہو گئی ہے چلو تمہاری دوسری شادی کر وا دیتا ہوں یا بیٹا کھانا کھا لیا یا نہیں؟' یہ سب میں نہیں کرسکتا اس لیے میں آفرز قبول نہیں کرتا ہوں۔

نبیل نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ، ہمارے پاس انٹرٹینمنٹ چینلز کی کمی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب ہمارے پاس اچھے رائٹرز نہیں آ رہے ہیں۔

Nabeel Zafar Talks About Drama Industry

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nabeel Zafar Talks About Drama Industry and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nabeel Zafar Talks About Drama Industry to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1499 Views   |   22 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

ایسی آفر آتی ہیں کہ۔۔ نبیل ظفر اب ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرتے؟ وجہ بتاتے ہوئے انڈسٹری کا حال بھی سنا دیا

ایسی آفر آتی ہیں کہ۔۔ نبیل ظفر اب ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرتے؟ وجہ بتاتے ہوئے انڈسٹری کا حال بھی سنا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایسی آفر آتی ہیں کہ۔۔ نبیل ظفر اب ڈراموں میں کام کیوں نہیں کرتے؟ وجہ بتاتے ہوئے انڈسٹری کا حال بھی سنا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔