مجھے انفیکشن ہوگیا ہے اور اب میں ۔۔ شہناز گل نے ایسا کیا کھا لیا کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا؟

شہناز گل کی صحت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی جس کے بعد مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شہناز گل کو اپنی نئی فلم ریلیز ہونے کے ساتھ ہی اسپتال میں ایڈمٹ ہونا پڑا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ شہناز گل اپنی فلم ’ تھینک یو فور کمنگ‘ کی پروموشن میں مصروف تھیں کے اس دوران ان کے حوالے سے ایسی خبر سامنے آئی کہ ان کے پرستار پریشان ہوگئے۔

شہناز گل نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ دیکھو ٹائم سب کا آتا ہے سب کا جاتا ہے۔ میرے ساتھ بھی وہی کچھ ہوا۔ پھر آئے گا تھوڑے دن بعد۔

ان کا کہان تھا کہ مجھے فوڈ پوائزننگ ہوگئی تھی جس کے باعث اسپتال میں داخل ہونا پڑا مگر اب میری طبیعت بہتر ہے۔

اداکار انیل کپور کی بیٹی اور فلم ’ تھینک یور فور کمنگ‘ کی کو پروڈیوسر ریہا کپور نے اسپتال جا کر شہناز گل کی عیادت کی۔

Shehnaz Gill Admitted In Hospital

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shehnaz Gill Admitted In Hospital and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shehnaz Gill Admitted In Hospital to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1320 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

مجھے انفیکشن ہوگیا ہے اور اب میں ۔۔ شہناز گل نے ایسا کیا کھا لیا کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا؟

مجھے انفیکشن ہوگیا ہے اور اب میں ۔۔ شہناز گل نے ایسا کیا کھا لیا کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے انفیکشن ہوگیا ہے اور اب میں ۔۔ شہناز گل نے ایسا کیا کھا لیا کہ انہیں اسپتال لے جایا گیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔