رنویر اور دیپیکا کی بیٹی کے لیے دادی نے بال کاٹ کر کیا نیک کام کر ڈالا؟ لوگ بھی داد دینے لگے

"میری پیاری دعا تین ماہ کی ہو گئی ہے، اور میں اس خاص دن کو محبت اور امید کے پیغام کے ساتھ منا رہی ہوں۔ جیسا کہ ہم دعا کو بڑھتے ہوئے دیکھنے کی خوشی کا جشن منا رہے ہیں، یہ دن ہمیں نیکی اور مہربانی کی طاقت کی یاد دلاتا ہے۔ میں امید کرتی ہوں کہ بال عطیہ کرنے کا میرا یہ چھوٹا سا عمل مشکل وقت سے گزرنے والے کسی شخص کی زندگی میں سکون اور اعتماد کا باعث بنے۔"

بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی بیٹی دعا نے 8 دسمبر کو تین ماہ کی عمر مکمل کر لی۔ اس خوشی کے موقع پر رنویر کی والدہ، انجو بھاونانی، نے ایک انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے بال عطیہ کیے اور اسے محبت اور امید کا پیغام قرار دیا۔

انجو نے انسٹاگرام پر اپنی دو تصاویر شیئر کیں: ایک میں وہ اپنے کٹے ہوئے بال ہاتھ میں تھامے کھڑی ہیں، اور دوسری میں اپنے نئے ہیئر اسٹائل کے ساتھ خوش نظر آ رہی ہیں۔

اپنی انسٹا اسٹوری میں انجو نے لکھا، "دعا کی بڑھتی عمر کی خوشی نے ہمیں یہ یاد دلایا ہے کہ نیکی اور مہربانی دنیا کو بدل سکتی ہیں۔ میرا یہ چھوٹا سا قدم شاید کسی ضرورت مند کی زندگی میں روشنی اور اعتماد پیدا کرے۔"

Ranveer Singh Mother Donated Hair

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ranveer Singh Mother Donated Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ranveer Singh Mother Donated Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1498 Views   |   12 Dec 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

رنویر اور دیپیکا کی بیٹی کے لیے دادی نے بال کاٹ کر کیا نیک کام کر ڈالا؟ لوگ بھی داد دینے لگے

رنویر اور دیپیکا کی بیٹی کے لیے دادی نے بال کاٹ کر کیا نیک کام کر ڈالا؟ لوگ بھی داد دینے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ رنویر اور دیپیکا کی بیٹی کے لیے دادی نے بال کاٹ کر کیا نیک کام کر ڈالا؟ لوگ بھی داد دینے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔