ماں بننے کی خبر خود دینا چاہتی تھی لیکن۔۔ حبا بخاری کی حمل کے دوران ایوارڈ فنکشن میں شرکت! لباس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے کامیاب اور دلکش جوڑے، حبا بخاری اور آریز احمد نے والدین بننے کی خوشخبری کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔

حبا بخاری نے حال ہی میں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک نیا وی لاگ شیئر کیا ہے، جس میں انہوں نے پہلی بار اپنے اور آریز کے والدین بننے کی خبر کو کھل کر مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ 51 منٹ کے اس وی لاگ کا عنوان ہی کافی دلچسپ ہے، "ہاں، میں حاملہ ہوں"۔

وی لاگ میں، آریز احمد نے کہا، "ہماری زندگی سے جڑی ایک بڑی خبر کافی دنوں سے گردش کر رہی تھی، تو ہم نے سوچا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس پر بات کی جائے۔"

حبا بخاری نے کہا، "میں اپنے پروجیکٹس میں بے حد مصروف تھی، لیکن یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی تھی۔ میں نے اور آریز نے سوچا تھا کہ انسٹاگرام پر ایک فوٹوشوٹ اور یوٹیوب پر ایک خاص ویڈیو کے ذریعے اس خبر کا انکشاف کریں گے، مگر ہمارا یہ راز افشاں ہو گیا۔"

مداحوں کو سب سے پہلے یہ خبر نادیہ حسین نے دی تھی، جس کے بعد حبا اور آریز نے اس کی تردید بھی کی تھی۔ تاہم اب انہوں نے باضابطہ طور پر اس بات کا اعتراف کر لیا ہے۔

حبا بخاری نے حال ہی میں ایک نجی ایوارڈ شو میں بھی شرکت کی تھی، جہاں انہیں واضح طور پر حاملہ دیکھا جا سکتا تھا، جس کے بعد سے ان کی والدین بننے کی خبر نے میڈیا پر مزید زور پکڑ لیا۔واضح رہے ایوارڈ فنکشن میں پہنا گیا حبا بخاری کا سبز لباس ؛ندن کا مشہور برانڈ سیلف پورٹریٹ' سے خریدا گیا ہے اور اس کی آفیشل قیب سائٹ پر اس میکسی کی قیمت 550 برٹش پاؤنڈز ہے اور اگر اس قیمت کو پاکستانی روپے میں تبدیل کیا جائے تو 2 لاکھ 4 ہزار 676 روپے کلُ قیمت بنتی ہے

Hiba Bukhari Green Dress Price

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Bukhari Green Dress Price and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Bukhari Green Dress Price to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5756 Views   |   30 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں بننے کی خبر خود دینا چاہتی تھی لیکن۔۔ حبا بخاری کی حمل کے دوران ایوارڈ فنکشن میں شرکت! لباس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا

ماں بننے کی خبر خود دینا چاہتی تھی لیکن۔۔ حبا بخاری کی حمل کے دوران ایوارڈ فنکشن میں شرکت! لباس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں بننے کی خبر خود دینا چاہتی تھی لیکن۔۔ حبا بخاری کی حمل کے دوران ایوارڈ فنکشن میں شرکت! لباس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔