بیویاں 2 ہی اچھی ۔۔ 65 سالہ شخص نے 2 لڑکیوں سے کیسے محبت کی شادی کر لی، ویڈیو

اس معاشرے میں لڑکا ہو یا لڑکی اسے اپنی شادی کا بہت انتظار رہتا ہے اور اس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اس خاص دن میں سب سے الگ نظر آئے اس لیے وہ خوب سجتے سنورتے ہیں۔ پر آج ہم آپ کو ایک ایسے بابا جی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جنہوں نے 27 سالہ جوان لڑکی سے دوسری شادی کر لی۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے یہ ہے صابر علی صاحب جنہوں نے 65 سال کی عمر میں ایک اور محبت کی شادی کر لی ۔ یہ کہتے ہیں کہ محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی اور اس شادی سے تو میری پہلی بیوی کو بھی کوئی مسئلہ نہیں تو پھر کسی اور کو کیا مسئلہ ہو سکتا ہے یہی نہیں یہ کہتے ہیں کہ میری اس دوسری بیوی سے ملاقات ایک دفتر میں ہوئی جہاں میں کام سے گیا تھا۔

پہلے تو کام کی غرض سے ہم نے ایک دوسرے سے نمبر لیے لیکن پھر اہستہ آہستہ دوستی ہو گئی اور پھر یوں بات ایک دوسرے کو پسند کرنے تک پہنچ گئی۔ کچھ ہی دنوں بعد یہ بات میں نے اپنی پہلی بیوی زویا کو بتائی جو کہ میرے 4 بچوں کی ماں ہے پر اس نے بھی کچھ نہیں کہا کیونکہ میں نے ان سے بھی پسند کی ہی شادی کی تھی۔

تو اس لیے میری خوشی کیلئے انہوں نے ہاں کر دی اور اب دونوں مل کر 2 دوستوں کی طرح رہتی ہیں، کوئی لڑائی جھگڑا اور سوتن والی بات نہیں ان کے درمیان۔

دوران انٹرویو صابر کہتے ہیں کہ پہلی بیور زویا میری کزن ہے دوسری بیوی سے دفتر میں ملا اور اب میرا تیسری شادی کرنا کا ارادہ ہے جس پر دوسری بیوی راضی ہے پر پہلی بیوی کہتی ہے کہ بیویاں 2 ہی اچھی ہوتی ہیں۔

Biwiyan 2 Hi Achi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwiyan 2 Hi Achi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwiyan 2 Hi Achi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2331 Views   |   04 Oct 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

بیویاں 2 ہی اچھی ۔۔ 65 سالہ شخص نے 2 لڑکیوں سے کیسے محبت کی شادی کر لی، ویڈیو

بیویاں 2 ہی اچھی ۔۔ 65 سالہ شخص نے 2 لڑکیوں سے کیسے محبت کی شادی کر لی، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیویاں 2 ہی اچھی ۔۔ 65 سالہ شخص نے 2 لڑکیوں سے کیسے محبت کی شادی کر لی، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔