فٹ پاتھ پر سوئے غریبوں پر نوٹوں والے کمبل ڈال دئیے۔۔ مدد کا ایسا طریقہ جس نے لوگوں کا دل جیت لیا! ویڈیو وائرل

آپ نے کسی بھوکے کو کھانا کھلایا ہوگا یا کسی غریب کو چند روپے دے کر اس کی مدد کی ہوگی لیکن کیا کبھی آپ نے کسی مجبور کو خوبصورت سرپرائر دیا ہے؟ غریبوں کو سرپرائز کیسے دیا جاتا ہے اس خوبصورت ویڈیو میں دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مختلف چوراہوں پر سونے والے بے سہارا افراد کو چند لوگ سرپرائز کے طور پر ایسے کمبل اوڑھا دیتے ہیں جن پر کئی نوٹ چپکے ہوتے ہیں۔ یہ نوٹ زیادہ تر ہزار روپے کے ہیں۔

غریب لوگ جب سو کر اٹھتے ہیں تو خود پر کمبل کو حیرت سے تکتے ہیں اور نوٹوں کو دیکھ کر تو ان کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہتا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو کو لوگ بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ کیا خیال ہے کیا آپ بھی کسی غریب کی اس خوبصورت انداز میں مدد کرنا پسند کریں گے؟

Madad Karne Ka Anokha Tarika

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madad Karne Ka Anokha Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madad Karne Ka Anokha Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1743 Views   |   26 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

فٹ پاتھ پر سوئے غریبوں پر نوٹوں والے کمبل ڈال دئیے۔۔ مدد کا ایسا طریقہ جس نے لوگوں کا دل جیت لیا! ویڈیو وائرل

فٹ پاتھ پر سوئے غریبوں پر نوٹوں والے کمبل ڈال دئیے۔۔ مدد کا ایسا طریقہ جس نے لوگوں کا دل جیت لیا! ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ فٹ پاتھ پر سوئے غریبوں پر نوٹوں والے کمبل ڈال دئیے۔۔ مدد کا ایسا طریقہ جس نے لوگوں کا دل جیت لیا! ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔