Precautions While Eating Out at Restaurants

بہت سے لوگ ریستورانوں میں جانے سے محض اس لئے گریزاں نظر آتے ہیں کہ ریستورانوں کے کھانے ان کے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں جب کہ اگر آپ تھوڑی سی منصوبہ بندی کے ساتھ کھانے کا انتخاب کریں تو ریستوران کے کھانے بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

٭کھانوں کا انتخاب کرتے وقت تلے ہوئے کھانوں کی جگہ بھاپ یا تنور میں پکے ہوئے کھانوں کو ترجیح دیں۔
٭اپنے آرڈر کے ہمراہ آلوکے تلے ہوئے قتلوں کے بجائے زائد سبزیوں کی درخواست کریں۔
٭چکنائی کی مقدار پر قابو پانے کے لئے اپنے آرڈر میں اضافی سلاد کی ڈریسنگ‘ ٹاپنگز‘ اور ساس کی درخواست نہ کریں جب کہ ڈبل روٹی‘ بن اور مکھن کھانے سے بھی اجتناب کریں۔
٭ریستوران میں اناج سے تیار روٹی اور ڈبل روٹی ‘ پاستا‘ کوس کوس ‘سالسہ ‘ کم چربی والے گوشت ‘ بغیر جلد والی مرغی‘ ٹوفو‘ سویا سے تیار کھانے کی چیزیں‘ مسور ‘ چنے اور لوبیا کی دال اور بغیر بالائی والے دودھ کو ترجیح دیں۔
٭کھانے کے کم از کم ایک گھنٹے بعد پانی‘ کم چکنائی والے دودھ‘ چینی سے پاک مشروبات‘ صاف چائے‘ جڑی بوٹیوں والی چائے یا بغیر دودھ کے کافی طلب کریں۔
٭کھانا آہستہ آہستہ کھائیں‘اس وقت کھانا کھانا روک دیں جب آپ کو کھانے کی تھوڑی سی طلب محسوس ہو۔یاد رہے کہ آپ کے دماغ کو یہ احساس ہونے میں تقریباً 20 منٹ لگتے ہیں کہ آپ کا پیٹ بھرا ہوا ہے۔کھانوں کے درمیان تھوڑا تھوڑا کھانے سے بچنے کے لئے پانی پئیں۔

Many of us avoid visiting restaurants for dining out. According to them, eating foods at restaurants is the key cause for excessive weight. Majority of people believes that eating at restaurants could hazardous for the health. This may be true for those who eat out very much but if you eat with planning, outside food is never going to harm your health.

Here are 6 precautions while eating at a restaurant.

Precautions Eating Restaurants

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Precautions Eating Restaurants and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Precautions Eating Restaurants to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humayun  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   6658 Views   |   15 Jul 2016
About the Author:

Humayun is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humayun is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

Precautions While Eating Out at Restaurants

Precautions While Eating Out at Restaurants ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ Precautions While Eating Out at Restaurants سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔