"میرا بیٹا ماشاء اللہ حافظِ قرآن بھی ہے اور شرارتی بھی ہے لیکن اب بڑا ہوگیا ہے۔ اس کا دھیان اب صرف کرکٹ کھیلنے میں۔ قرآن حفظ کرنے کے بعد انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹیں لے کر اس نے مجھے زندگی کی دوسری سب سے بڑی خوشی دی ہے"۔
خوشی سے لبریز یہ الفاظ نور اسلام کے ہیں جو پاکستان کے ابھرتے ہوئے کرکٹر ابرار احمد کے والد ہیں۔ کراچی میں کھیل کود کر بڑے ہونے والے ابرار احمد نے گزشتہ روز ملتان میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو میچ میں 7 وکٹیں لیں۔
بھائی کے لئے یقین تھا کہ۔۔
اس موقع پر نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ابرار احمد کے بھائی اور والد انتہائی خوش نظر آرہے تھے۔ ابرار کے بھائی کا کہنا تھا کہ “بھائی کی ڈومیسٹک کارکردگی دیکھ کر اس کی خوبیوں کا احساس ہوا ہے۔ مجھے ہمیشہ سے یقین تھا کہ ایک دن وہ پاکستان کے لئے ضرور کھیلے گا“
بیٹے سے کہتا ہوں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کھیلے
جبکہ ان کے والد کا کہنا تھا کہ آج بیٹے کی کارکدگی دیکھ کر احساس ہوا کہ وہ کتنا اچھا کھیلتا ہے۔ سب اس کی تعریف کررہے ہیں۔ وہ آئے گا تو گھر اور محلے والے مل کر اس کا استقبال کریں گے۔ ابرار احمد کے والد کا مزید کہنا تھا کہ میں اسے کہتا ہوں کہ وہ جتنا چاہے پڑھے اور کھیلے۔ اپنے لئے اور پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کھیلے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mulk Ka Name Bhi Roshan Kar Raha Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mulk Ka Name Bhi Roshan Kar Raha Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
قرآن حفظ کرنے کے بعد ملک کا نام بھی روشن کررہا ہے۔۔ ابھرتے کھلاڑی ابرار احمد کے والد نے بیٹے سے خوش ہو کر کیا کہا؟
قرآن حفظ کرنے کے بعد ملک کا نام بھی روشن کررہا ہے۔۔ ابھرتے کھلاڑی ابرار احمد کے والد نے بیٹے سے خوش ہو کر کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ قرآن حفظ کرنے کے بعد ملک کا نام بھی روشن کررہا ہے۔۔ ابھرتے کھلاڑی ابرار احمد کے والد نے بیٹے سے خوش ہو کر کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔