لال بیگوں نے گھر میں گندگی پھیلائی ہوئی ہے؟ جانیں ان سے چھٹکارہ پانے کے لیئے شیف گلزار کون سی کمال کی ٹپ بتاتے ہیں

گھر ہو یا کچن، باتھ روم ہو یا ڈائننگ روم۔۔ ایک بار اگر آپ کے گھر میں لال بیگ گھس آئے تو بس چند ہی دنوں میں وہ اپنی پوری فوج تیار کردیتے ہیں، جن کا مقابلہ کرتے کرتے آپ کے ہزاروں روپے خرچ ہوجاتے ہیں مگر انکی افزائش میں کوئی کمی نہیں آتی۔

اس مصیبت سے جان چھڑانے کیلیئے شیف گلزار نے ایک زبردست ٹپ بتائی ہے جو آج ہم آپ سے شیئر کرنے جارہے ہیں، تو آئیے جانتے ہیں

لال بیگ بھگانے کا نسخہ:

۔ بورک پاؤڈر 50 گرام

۔ میدہ 50 گرام

۔ چائے کا خشک دودھ 50 گرام

۔ دودھ 50 گرام

ان تمام چیزوں کو ملا کر پیسٹ بنا لیں (دودھ آہستہ آہستہ شامل کریں)۔

لگانے کا طریقہ:

اب اس پیسٹ کو انگلی کی مدد سے ہر اس جگہ لگائیں جہاں لال بیگ ہوتے ہیں یا ان کے آںے کا اندیشہ ہوتا ہے۔

اس پیسٹ کو لگانے کے بعد لال بیگ آپ کے گھر سے 15 دنوں تک غائب رہیں گے، 15 دن بعد دوبارہ یہ پیسٹ بنا کر لگائیں۔ کم سے کم 4 چار بار لازمی اس عمل کو دہرائیں، لال بیگ آپ کے گھر دوبارہ نہیں آئیں گے۔

Laal Baig Bhagane Ka Tarika Chef

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Laal Baig Bhagane Ka Tarika Chef and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Laal Baig Bhagane Ka Tarika Chef to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3780 Views   |   31 Jul 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

لال بیگوں نے گھر میں گندگی پھیلائی ہوئی ہے؟ جانیں ان سے چھٹکارہ پانے کے لیئے شیف گلزار کون سی کمال کی ٹپ بتاتے ہیں

لال بیگوں نے گھر میں گندگی پھیلائی ہوئی ہے؟ جانیں ان سے چھٹکارہ پانے کے لیئے شیف گلزار کون سی کمال کی ٹپ بتاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لال بیگوں نے گھر میں گندگی پھیلائی ہوئی ہے؟ جانیں ان سے چھٹکارہ پانے کے لیئے شیف گلزار کون سی کمال کی ٹپ بتاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔