باپ کے ڈر سے شلوار قمیض پہننا پڑا کیونکہ.. اداکاری کے لئے طلاق لینے والی ایشا دیول والد کی کس بات سے ڈر گئیں؟

"میں نے سوچا کہ یہ شو پاپا بھی دیکھیں گے اسی لیے میں چاہتی تھی کہ اچھے اور مکمل کپڑے پہنوں اسی وجہ سے میں نے شلوار قمیض پہنا"

یہ کہنا ہے بھارتی سینئر اداکار دھرمیندر اور ہیما مالنی کی بڑی بیٹی ایشا دیول کا جنھوں نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران والد کے خوف سے لباس تبدیل کرنے کا اعتراف کیا.

ایشا کا کہنا تھا کہ ماضی میں انھوں نے کافی ود کرن میں شرکت کی اس وقت ایک بہت خوبصورت اور اسٹائلش لباس چھوڑ کر انہوں نے شلوار قمیض پہننے کا انتخاب کیا۔

واضح رہے کہ کہ دو بچوں بعد ایشا دیول نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی درخواست دائر کر رکھی ہے اور وہ اداکاری میں بھی واپس آنا چاہتی ہیں جبکہ ان کے والد دھرمیندر نہیں چاہتے کہ بیٹی کا گھر ٹوٹے. روایتی خاندان سے تعلق رکھنے والے دھرمیندر بیٹی کے اداکاری کے فیصلے پر بھی خوش نہیں تھے.

Isha Deol Changed Clothes Due To Dharmendra

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Isha Deol Changed Clothes Due To Dharmendra and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Isha Deol Changed Clothes Due To Dharmendra to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   14108 Views   |   29 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

باپ کے ڈر سے شلوار قمیض پہننا پڑا کیونکہ.. اداکاری کے لئے طلاق لینے والی ایشا دیول والد کی کس بات سے ڈر گئیں؟

باپ کے ڈر سے شلوار قمیض پہننا پڑا کیونکہ.. اداکاری کے لئے طلاق لینے والی ایشا دیول والد کی کس بات سے ڈر گئیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ باپ کے ڈر سے شلوار قمیض پہننا پڑا کیونکہ.. اداکاری کے لئے طلاق لینے والی ایشا دیول والد کی کس بات سے ڈر گئیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔