مجھ پر دکان گر گئی اور یوں لگا کہ میں قبر میں ہوں ۔۔ 1 مہینے تک ملبے کے نیچے پھنسی رہنے والی لڑکی کی اللہ نے کیسے حفاظت کی؟

موت تو انسان کو چلتے پھرتے یا بیماری کی صورت میں بھی آ جاتی ہے مگر اللہ کی پاک ذات جسے چاہے محفوظ رکھتی ہے۔ جی ہاں یہاں یہ بات اس لیے کی جا رہی ہے کیونکہ ایک ایسی پاکستانی لڑکی ہے جو پورا 1 مہینہ ملبے کے نیچے دبی رہی۔ ہوا کچھ یوں کہ گوجرانوالہ کی رہائشی نور اپنے گھر سے سامان لینے کیلئے نکلتی ہے۔

اور کچھ فاصلے پر موجود پلازے میں کچن کا سامان لینے کیلئے ایک دکان میں داخل ہوجاتی ہے جہاں کچھ ہی دیر میں وہ دکان گر جاتی ہے اور یوں یہ ملبے تلے دب گئی۔ بقول اس لڑکی کے اس نے بہت کوشش کی مگر وہ نہ نکل سکی اور ہر لمحے وہ یہ سوچ کے مرتی رہی کہ ابھی اس کی موت ہو جائیگی۔ نور کا کہنا تھا کہ 1 مہینہ تو یوں لگا کہ میں قبر میں ہوں اور وہاں میں اللہ پاک سے یہی دعا کرتی رہی کہ اللہ پاک مجھے بس ایک مرتبہ اپنے والدین، بہن، بھائیوں سے ملوا دے۔

اس کے علاوہ اس باہمت لڑکی کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو کرتا ہے اللہ ہی کرتا ہے دیکھیں نا میں کس طرح 1 مہینہ ملبے کے نیچے دبی رہی تو وہاں مجھے میرے اللہ نے بھوکا نہیں رکھا اور جس دکان میں گئی تھی اس کا کافی کھانے پینے کا سامان بھی نیچے گر گیا تھا جسے میں تھوڑا تھوڑا کھاتی تھی۔ سید باسط علی کو دیے گئے انٹرویو میں اس لڑکی کا کہنا تھا کہ صحیح کہا جاتا ہے کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔

Mjh Per Dukan Girh Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mjh Per Dukan Girh Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mjh Per Dukan Girh Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   9405 Views   |   25 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

مجھ پر دکان گر گئی اور یوں لگا کہ میں قبر میں ہوں ۔۔ 1 مہینے تک ملبے کے نیچے پھنسی رہنے والی لڑکی کی اللہ نے کیسے حفاظت کی؟

مجھ پر دکان گر گئی اور یوں لگا کہ میں قبر میں ہوں ۔۔ 1 مہینے تک ملبے کے نیچے پھنسی رہنے والی لڑکی کی اللہ نے کیسے حفاظت کی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھ پر دکان گر گئی اور یوں لگا کہ میں قبر میں ہوں ۔۔ 1 مہینے تک ملبے کے نیچے پھنسی رہنے والی لڑکی کی اللہ نے کیسے حفاظت کی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔