“10 بیٹیاں ہیں سب شادی شدہ۔ جس دن 9 ویں اور 10 ویں نمبر کی بیٹیوں کی شادی تھی اسی دن میں نے بھی شادی کر لی۔ دو باراتیں گئیں اور ایک دلہن آگئی۔ کیونکہ بیٹیوں کے جانے کے بعد میرا آنگن سونا ہوگیا تھا“
یہ کہنا ہے 56 سالہ شوکت کا جو 10 بیٹیوں اور 1 بیٹے کی شادی کرنے کے بعد خود ایک بار پھر دلہا بن بیٹھے۔ شوکت 3 منزلہ گھر میں رہتے ہیں۔ ان کی پہلے بھی 4 بار شادی ہوچکی ہے جن میں سے کسی کا انتقال ہوگیا جب کہ کسی سے ان کا مزاج نہ ملنے کی وجہ سے طلاق ہوگئی۔
100 سے زیادہ روٹیاں پکتی ہیں
ان کے 11 بچوں کی مائیں اگرچہ الگ الگ ہیں لیکن سب ایک ساتھ رہتے ہیں۔ جب ساری بیٹیاں گھر آتی ہیں تو پوری دیگ بن کر کھانا پکتا ہے۔ شوکت کی دلہن کا کہنا ہے کہ گھر میں 100 سے زائد روٹیاں پکتی ہیں لیکن گھر کے کام انھیں اچھے لگتے ہیں۔
پلے پلائے نواسے نواسیوں کی نانی بن کر اچھا لگ رہا ہے
شوکت کے 39 نواسے نواسیاں اور 1 پوتا ہے۔ ان کی دلہن کا کہنا ہے کہ اچانک پلے پلائے بچوں کی نانی دادی بن کر انھیں بہت خوشی ہورہی ہے۔ ٹائمز ناؤ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق شوکت ابھی بھی چاہتے ہیں کہ ان کے مزید بچے ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ شادی کر لینی چاہیے کیوں کہ یہ بہت اچھی چیز ہے۔ عمر کے بارے میں نہیں سوچنا چاہیے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beti Ki Shadi Per Baap Ne Shadi Kar Li and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beti Ki Shadi Per Baap Ne Shadi Kar Li to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
10ویں بیٹی کی شادی کے دن ہی باپ نے بھی سر پر سہرا سجا لیا۔۔ 40 بچوں کے نانا نے پانچویں شادی کرلی
10ویں بیٹی کی شادی کے دن ہی باپ نے بھی سر پر سہرا سجا لیا۔۔ 40 بچوں کے نانا نے پانچویں شادی کرلی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 10ویں بیٹی کی شادی کے دن ہی باپ نے بھی سر پر سہرا سجا لیا۔۔ 40 بچوں کے نانا نے پانچویں شادی کرلی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔