ڈائٹ کرنے سے بھی موٹاپا ختم نہیں ہو رہا ہے تو جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کا فیٹ کٹر ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ!

وزن کم کرنے کے لئے ہر کسی کے دل میں ایک ہی خیال آتا ہے جس کو ہم ڈائٹنگ کہتے ہیں اور لوگ بے شمار ڈائتنگ کرتے ہیں، کبھی مہنگے ویٹ لوس سپلیمنٹ لیتے ہیں تو کبھی چربی پگھلانے والے غیر معیاری انجیکشنز جو بہت مہنگے ہوتے ہیں مگر جسم کو فائدے سے زیادہ نقصان بھی دے جاتے ہیں۔
لیکن وزن تو ضدی ہے، یہ اپنی مرضی سے آتا اور اپنی مرضی سے ہی جاتا ہے۔ اس کے لئے آپ پریشان نہ ہوں، بلکہ اب فیٹ کٹر ڈرنک کا استعمال کرنا شروع کریں جس کے بارے میں ڈاکٹر اُمِ راحیل آپ کو خاص ریمیڈی بتاتی ہیں:

ٹپ:

٭ دو کپ پانی میں ایک چمچ پہاڑی پودینہ ڈال کر 5 منٹ بھگوئیں۔
٭ ایک چمچ کالی مرچ پاؤڈر اور ایک چمچ ایک دانہ املتاس کی پھلی سے نکالیں، ان کو مکس کریں۔
٭ پھر ان سب کو 15 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیں اور ایک چمچ زیرہ بھی شامل کرلیں۔
٭ جب یہ پانی ایک کپ رہ جائے اس کو پی لیں۔
٭ دن میں 2 مرتبہ اس ڈرنک کو لازمی پیئیں۔

فائدہ!

اس ٹپ سے آپ کے پیٹ کی اضافی چربی اور جسم کا کولیسٹرول کنٹرول میں آجائے گا اور کچھ ہی دنوں میں موٹاپا بھی آپ سے دور ہو جائے گا۔

Fat Cutter Drink By Umme Raheel

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Fat Cutter Drink By Umme Raheel and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fat Cutter Drink By Umme Raheel to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   4065 Views   |   24 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 October 2024)

Dr Ume Raheeel kindly mjhy bra den Upr jo tips ap ny btai hainn qehwa fo4 weight loss kya mai pi skti hm??? Meri betiii 6months ki hai aur wo mother feed py hai kindly mjhy bra den... C-section k bd mera weight 85 ho gya hai phly 78 th jb pregnant this.

  • Ayesha Naeem, Lahore

ڈائٹ کرنے سے بھی موٹاپا ختم نہیں ہو رہا ہے تو جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کا فیٹ کٹر ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ!

ڈائٹ کرنے سے بھی موٹاپا ختم نہیں ہو رہا ہے تو جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کا فیٹ کٹر ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ! ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈائٹ کرنے سے بھی موٹاپا ختم نہیں ہو رہا ہے تو جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل کا فیٹ کٹر ڈرنک گھر میں بنانے کا طریقہ! سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔