میری اور محسن کی ایک بیٹی بھی ہے.. رینا رائے نے اپنی اور محسن کی شادی اور طلاق کے بارے میں کیا بتایا؟

پاکستان اور بھارت کے اداکاروں اور کرکٹرز کے درمیان اکثر شادی کی خبریں آتی ہیں۔ ایسی ہی شادی رینا رائے اور محسن خان کی بھی ہوتی تھی۔ رینا اور محسن کی ایک بیٹی بھی ہے۔

ماضی کی مشہور جوڑی بھارتی اداکارہ رینا رائے اور پاکستانی کھلاڑی محسن خان کی شادی نے دونوں ملکوں کے عوام کو دنگ کردیا تھا مگر بعد میں ان کی طلاق سے مداحوں کے دل بھی ٹوٹ گئے۔ اب کئی سالوں بعد رینا رائے نے پہلی بار اپنی طلاق کے موضوع پر بات کی ہے۔

طلاق کی وجہ

رینا رائے نے ایک شو میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ “میری اور محسن کی طلاق اس وجہ سے ہوئی تھی کیوں کہ محسن انگلینڈ جانا چاہتے تھے انھیں وہاں کی شہریت چاہیے تھی جبکہ میں ایسا نہیں چاہتی تھی۔ یہاں تک کہ محسن نے ہماری بیٹی جنت کو بھی اپنے پاس رکھ لیا کہ میں مجبور ہو کر ان کے پاس لندن چلی جاؤں“

محسن بہت اچھے باپ ہیں

البتہ محسن خان نے دوسری شادی کے بعد جنت کو رینا رائے کے حوالے کردیا تھا۔ اس حوالے سے رینا رائے کا کہنا ہے کہ ان کے سابق شوہر محسن خان ایک بہترین باپ ہیں اور اپنی بیٹی کے ساتھ ہمیشہ رابطے میں رہتے ہیں۔ میں دعا کرتی ہوں کہ محسن ہمیشہ خوش اور آباد رہیں۔

Meri Aur Mohsin Ki Beti Bhi Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meri Aur Mohsin Ki Beti Bhi Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meri Aur Mohsin Ki Beti Bhi Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10238 Views   |   20 Jan 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میری اور محسن کی ایک بیٹی بھی ہے.. رینا رائے نے اپنی اور محسن کی شادی اور طلاق کے بارے میں کیا بتایا؟

میری اور محسن کی ایک بیٹی بھی ہے.. رینا رائے نے اپنی اور محسن کی شادی اور طلاق کے بارے میں کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری اور محسن کی ایک بیٹی بھی ہے.. رینا رائے نے اپنی اور محسن کی شادی اور طلاق کے بارے میں کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔