مرتسم کو معدے کی بیماری ہے ۔۔ ماں بیگم نے بیٹے کو لڑکیوں کی طرح پالا ! ڈرامے میں مرتسم کو گول گپے کھانا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

ڈرامہ تیرے بن میں مرتسم کے کردار کا ہر پہلو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ اب چونکہ مرتسم کو اس کی ماں نے اتنے لاڈ پیار سے پالا ہے جیسے وہ کوئی لڑکی ہو، ایک گول گپا کیا کھا لیا اوہ! اس کا تو منہ ہی جل گیا۔ ارے ذرا سی خارش ہوئی، الرجی ہوئی اس کی تو چھینکیں ہی نہیں رُک رہیں۔ پہلے ذرا آپ بھی گول گپوں کا وائرل سین ملاحظہ فرمالیں۔

اس سین پر مشہور اماں جی جو ڈراموں پر تبصرے کرتی ہیں انہوں نے اپنے پنجابی انداز سے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری میرب تو شیرنی ہے اور تیرا تو سارا اندرونی و بیرونی نظام خراب ہے۔ مرتسم کو کھلایا صرف ایک گول گپا اور یہ تو اُوف سو تیکھا یہ تو بہت مرچی والا ہے۔ وہ کُڑی ہو کے تڑا تر 2 پلیٹیں کھاگئی اور یہ اف سو مرچی کہنے لگا۔ مرتسم کو پتہ نہیں بچپن میں کون کون سی بیماری رہ چکی ہے ماں بیگم نے بتایا نہیں ۔۔ ویڈیو:

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1085 Views   |   25 Mar 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about مرتسم کو معدے کی بیماری ہے ۔۔ ماں بیگم نے بیٹے کو لڑکیوں کی طرح پالا ! ڈرامے میں مرتسم کو گول گپے کھانا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (مرتسم کو معدے کی بیماری ہے ۔۔ ماں بیگم نے بیٹے کو لڑکیوں کی طرح پالا ! ڈرامے میں مرتسم کو گول گپے کھانا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.