بالوں کا ٹوٹنا بند، لمبے اور چمکدار..تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی کے 4 جادوئی کمالات

سردیوں میں پیٹرولیم جیلی ہر گھر میں موجود ہوتی ہے. زیادہ تر لوگ ایڑیاں پھٹنے پر اس کو لازمی استعمال کرتے ہیں. البتہ اس چکنائی سے بھرپور کریم کو اور بھی کئی فائدوں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے. کیسے؟ آئیے بتاتے ہیں

تھوڑے سے سرسوں کا تیل لیں اور..

اگر لائٹ جائے اور موم بتی نہ ہو تو پریشان نہ ہوں. کسی بھی مٹی کے پیالے میں تھوڑا سرسوں کا تیل ڈالیں اور روئی پر پیٹرولیم جیلی ڈال کر پیالے میں رکھ دیں اور روئی جلا دیں. دیر تک جلتی رہے گی اور روشنی دے گی.

دو منہے بالوں پر لگائیں

جن خواتین کے بال دہ منہ کے ہورہے ہوں انھیں چاہیے کہ تھوڑی سی جیلی لے کر بالوں کے سروں پر لگا دیں. ایسا کرنے سے بال دو منہے ہو کر نہیں ٹوٹیں گے اور تیزی سے بڑھنے لگیں گے.

بیگ کی زپ ٹھیک کریں

بیگ کی زپ پھنسنے لگے تو پیٹرولیم جیلی لے کر اسے زپ پر اچھی طرح ملیں اور دوبارہ زپ بند کرنے کی کوشش کریں. آسانی سے بند ہوجائے گی.

میک اپ صاف کریں

میک اپ صاف کرنے کے لیے بھی پیٹرولیم جیلی استعمال کی جاسکتی ہے. چہرے پر پیٹرولیم جیلی کا اچھی طرح مساج کریں اور ٹشو سے چہرہ پونچھ ڈالیں.

Petroleum Jelly 4 Amazing Uses

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Petroleum Jelly 4 Amazing Uses and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Petroleum Jelly 4 Amazing Uses to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1378 Views   |   26 Jan 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بالوں کا ٹوٹنا بند، لمبے اور چمکدار..تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی کے 4 جادوئی کمالات

بالوں کا ٹوٹنا بند، لمبے اور چمکدار..تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی کے 4 جادوئی کمالات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بالوں کا ٹوٹنا بند، لمبے اور چمکدار..تھوڑی سی پیٹرولیم جیلی کے 4 جادوئی کمالات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔