اب سرف نہ ضائع کریں بلکہ تھوڑا سا نمک لیں اور.. بغیر محنت کے صرف نمک سے باتھ روم صاف کرنے کا طریقہ

پہلے چند سو میں ملنے والے ڈٹرجنٹ اب ہزاروں میں ملتے ہیں. اس کے بعد بھی محنت الگ کرو تب جا کر باتھ روم کی شکل صاف ہوتی ہے. البتہ اس آرٹیکل میں آپ کو عام سے نمک کے استعمال کا ایسا طریقہ بتایا جائے گا جس کے بعد آپ کو ٹوائلٹ چمکانے کے لئے نہ فو مہنگے سرف کی ضرورت پڑے گی نہ ہی محنت کی.

کسی پیالے میں نمک پر کر کموڈ یا ڈبلیو سی پر چھڑک دیں اور ساری رات ایسے ہی پڑا رہنے دیں اگلی صبح کموڈ پرابلتا ہوا پانی ڈال دیں۔ نہ صرف بو نہیں آئے گی بلکہ کموڈ بغیر کسی محنت کے چمک اٹھے گا.

نمک کو باتھ روم کے کونوں، باتھ ٹب اور کموڈ کے ضدی پیلے دھبوں کو بھی ہٹایا جاسکتا ہے. آدھا کپ نمک میں ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا اور پانی ملا کر پیسٹ تیار کرلیں، اس پیسٹ کو متاثرہ جگہوں پر لگائیں اور رات بھر چھوڑ دیں۔ اگلی صبح اس کو برش رگڑتے ہوئے صاف کریں اور پانی سے دھولیں۔

نمک میں سرکہ ملا کر بھی باتھ روم کے کونے، ٹائل اور بیسن کو چمکایا جاسکتا ہے. اس سے کیڑے بھی نہیں آئیں گے.

Tip To Clean Toilet With Salt

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Clean Toilet With Salt and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Clean Toilet With Salt to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2543 Views   |   26 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب سرف نہ ضائع کریں بلکہ تھوڑا سا نمک لیں اور.. بغیر محنت کے صرف نمک سے باتھ روم صاف کرنے کا طریقہ

اب سرف نہ ضائع کریں بلکہ تھوڑا سا نمک لیں اور.. بغیر محنت کے صرف نمک سے باتھ روم صاف کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب سرف نہ ضائع کریں بلکہ تھوڑا سا نمک لیں اور.. بغیر محنت کے صرف نمک سے باتھ روم صاف کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔