میں 5 وقت نماز پڑھتی ہوں، ساتھ تہجد بھی ۔۔ اداکارہ راکھی ساونت اسلام قبول کرنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو اللہ کے کس احکام کو ماننے کی تلقین کر رہی ہیں؟

راکھی اپنی اکثر ویڈیوز میں اسلامی تعلیمات سے متعلق باتیں کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ: " ہر مسلمان نوجوان لڑکے لڑکی کو جمعے کے علاوہ بھی باقی نمازیں بھی پڑھنی چاہیئیں۔ عادل جمعے کے علاوہ کوئی نماز نہیں پڑھتا تھا، میں ہاتھ پاؤں جوڑتی تھی، میں نے اپنا فرض پورا کیا، میں ہر مسلمان نوجوان لڑکے لڑکی کو کہوں گی کہ جمعے کے علاوہ باقی نمازیں بھی پڑھیں۔ جو دُکھی ہیں وہ تہجد کی نماز بھی پڑھیں، میں یوٹیوب سے دیکھ کر ساری نمازیں پڑھتی ہوں۔ عادل کی وجہ سے میں نے اسلام کو قبول کیا، عادل نے مجھے دھوکا دیا لیکن میں اسلام نہیں چھوڑ سکتی۔ میں کہتی تھی کہ آپ مسلمان ہو آپ مجھے اسلام میں لائے ہو، میں عادل کو نماز کیلئے کھینچ کر لاتی تھی اور بولتی تھی نماز پڑھ لو ورنہ شیطان پکڑ لے گا۔ "

راکھی ساونت کی والدہ کینسر اور برین ٹیومر کا شکار تھیں اور گزشتہ ہفتے دوران علاج انتقال کرگئی تھیں۔ عادل درانی کی طرف سے شادی کے حوالےسے تنازعات کے دوران بھی راکھی ساونت اپنی بیمار ماں کی تیمار داری میں مصروف تھیں۔ اداکارہ اپنی والدہ سے کافی قریب تھیں اور اپنا زیادہ تر وقت وہ اسپتال میں والدہ کے ساتھ گزارتی تھیں تاہم والدہ کے انتقال اور آخری رسومات کے دوران عادل درانی ان کے ساتھ نظر آئے تھے۔

Mein Tahajud Ki Namaz Parhti Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Tahajud Ki Namaz Parhti Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Tahajud Ki Namaz Parhti Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2952 Views   |   19 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

میں 5 وقت نماز پڑھتی ہوں، ساتھ تہجد بھی ۔۔ اداکارہ راکھی ساونت اسلام قبول کرنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو اللہ کے کس احکام کو ماننے کی تلقین کر رہی ہیں؟

میں 5 وقت نماز پڑھتی ہوں، ساتھ تہجد بھی ۔۔ اداکارہ راکھی ساونت اسلام قبول کرنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو اللہ کے کس احکام کو ماننے کی تلقین کر رہی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں 5 وقت نماز پڑھتی ہوں، ساتھ تہجد بھی ۔۔ اداکارہ راکھی ساونت اسلام قبول کرنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو اللہ کے کس احکام کو ماننے کی تلقین کر رہی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔