How To Clean Your Lungs From Nicotine

پھیپھڑوں سے نکوٹین صاف کرنے کا آسان طریقہ
جب آپ سیگریٹ پیتے ہیں تو آپ کا جسم تقریباً 90فیصد نکوٹین جذب کرتی ہے۔ اگر آپ سیگریٹ پینا چھوڑ بھی دیں تب بھی یہ آپ کے جسم میں کافی لمبے عرصے تک رہتا ہے۔ خوش قسمتی سے آپ اپنے جسم سے نکوٹین کا خاتمہ کرسکتے ہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور غذاکا استعمال کریں جیسے سبز چائے، چقندر، سیب، سنگترہ اور لیموں وغیرہ۔ یہ آپ کے جسم کا میٹابولک ریٹ بڑھاتی ہے اور آپ کے جسم میں ہونے والی Damagesکو repaire کرتی ہے۔

ہلدی کی اس چائے کا استعمال کریں: ہلدی دو چائے کے چمچ، پسی پیاز چارسو گرام، ادرک ایک ٹکڑا۔
ان تینوں اجزاء کو پانی میں ڈال کر چند منٹ تک ابلنے دیں۔ دن میں دو دفعہ استعمال کریں۔
ہلدی میں circuminموجود ہوتا ہے جو آپ کے جسم سے زہریلے مواد ختم کرتا ہے اور جسم کو اندر سے صاف کرتا ہے۔ ادرک میں متلی کو کم کرنے کی طاقت موجود ہوتی ہے جو کہ نکوٹین کے ختم ہونے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو ہوجاتی ہے۔

اپنا ایک ہاتھ معدہ پر اور دوسرا ہاتھ سینے پر کرکھیں۔ اب سانس اندر لیتے ہوئے معدے والے ہاتھ کو ہلکا سا دبا کر اوپر کی طرف لائیں اور سانس باہر چھوڑتے وقت ہاتھ کو ہلکا کرتے ہوئے نیچے واپس پہلی پوزیشن پر لے جائیں۔سانس آہستہ آہستہ چھوڑیں۔ یہ exerciseکم سے کم تین سے چار رمرتبہ دھرائیں۔

نکوٹین والی غذاؤں سے پرہیز کریں۔یہ آپ کے پھیپھڑوں کو صاف ہونے اور صحیح طور پر کام کرنے سے روکتی ہے۔

زیادہ سے زیادہ پانی پئیں کیونکہ یہ آپ کے جسم میں ہوئے نقصان کو جلد ٹھیک کرتا ہے۔ آپ جسم Hydratedرہے گی اور detoxification میں آسانی ہوگی۔

روزانہ ورزش کریں۔ اس سے خون کی روانی بہتر ہوتی ہے اور آپ کے جسم کا نکوٹین پسینے کے ذریعے نکل جاتا ہے۔

اگر آپ ہفتے میں ایک بار سیگریٹ پیتے تھے تو آپ کو دو سے تین مہینے میں نکوٹین سے چھٹکارا مل سکتا ہے۔اگر آپ روزانہ smokeکرتے تھے تو آپ کو کم سے کم ایک سال اپنا جسم کلیئر کرنے میں لگے گا۔

If you smoke, traces of nicotine can be found in your hair, blood, urine, and saliva. It can be detected in your saliva for up to four days after your last cigarette and in your hair for up to a year. Whenever you smoke or chew tobacco, or inhale secondhand smoke from a cigarette, nicotine is absorbed into your bloodstream. The best way to remove nicotine from your body is to stop using tobacco products altogether. If you’re a light user, traces of nicotine are typically cleared from your system within two to three days of smoking. Drink lots of water, exercise daily, take a healthy diet and be stress free. All these together will help you to get rid of the nicotine present in your body.

How To Clean Your Lungs From Nicotine

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like How To Clean Your Lungs From Nicotine and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Your Lungs From Nicotine to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tazeen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10531 Views   |   20 Jan 2019
About the Author:

Tazeen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tazeen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

How To Clean Your Lungs From Nicotine

How To Clean Your Lungs From Nicotine ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ How To Clean Your Lungs From Nicotine سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔