معدے کی تیزابیت کی وجہ سے کافی پریشانی پیدا ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے اچھی خاصی زندگی عذاب لگنے لگتی ہے۔کچھ لوگوں کایہ مسئلہ اس قدر گھمبیر ہوجاتا ہے کہ وہ اگر پانی بھی پی لیں تو اس کی وجہ سے بھی تیزابیت ہوجاتی ہے۔لیکن قدرت نے بیکنگ سوڈا میں ایسی صلاحیت رکھی ہے کہ اگر اسے استعمال کیا جائے تو معدے کی تیزابیت کا مسئلہ ختم ہوجاتا ہے۔
معدے کی تیزابیت کیا ہے اور کیسے پیدا ہوتی ہے
ہمارے معدے میں تیزابہت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب معدے میں موجود تیزاب کی مقدار غذائی نالی تک بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے سینے کی جلن محسوس ہونے لگتی ہے۔ایسا تب ہوتا ہے کہ جب ہم بہت زیادہ مصالحے والا،چکنائی اور تیزابی کھانا کھائیں۔اس کے علاوہ کچھ ادویات کی وجہ سے بھی معدے میں تیزابیت ہوجاتی ہے۔
بیکنگ سوڈا سے معدے کی تیزابیت کا علاج
کھانے کے بعد آدھا چمچ بیکنگ سوڈا لیں اور اسے ایک گلاس پانی میں حل کرکے پی لیں،اس کی وجہ سے آپکے معدے میںموجود تیزابہت کم ہوتی جائے گی۔آپ اس طرح کے سات گلاس دن میں پی سکتے ہیں لیکن دھیان رہے کہ اس سے زیادہ ہرگز استعمال نہ کریں۔
Stomach acidity is a very common problem; it makes living troublesome and annoying. Sometimes it becomes so severe to people that if they just drink a glass of water, acidity gets them.
Acidity takes place when acid in the stomach expands to the food pipe which makes us feel inflammation in chest. This usually happens when we eat foods with high amount of spices and fats. There are various other reasons for stomach acidity as well.
Baking Soda comes as savior here!
Following you will find how to get rid of stomach acidity using baking soda.