مذہب الگ مگر نیت صاف۔۔ دیکھیں جب ایک معذور پاکستانی اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے کیسے گود میں اٹھا لیا؟ ویڈیو

مذہب الگ مگر بھائی چارہ بے مثال ہے ۔ جی ہاں ہم یہاں پاکستانی اور سکھ بھائی کے درمیان پا ئے جانے والے سلوک کی بات کر رہے ہیں جس نے سب کو پگھلا دیا ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ ایل سکھ جو کہ معذور تھا وہ پاکستان میں موجود اپنے مذہبی مقام کرتارپور پر آیا تو چل پھر نہیں سکتا تھا۔جس کی وجہ سے ایک مسلمان بھائی فوراََ آگے بڑھا اور ان کے گھر والوں سے کہہ ڈالا کہ آپ لوگ چھوڑ دو، مجھے یہ خدمت کا موقعہ دو۔ اور پھر اس مسلمان نے اپنی گود میں اٹھا کر پورا کرتارپور اس معذور سکھ کو دکھایا جس پر اہلخانہ میں سے ایک شخص ویڈیو بناتا رہا۔ جبکہ ساتھ میں یہ کہتا ہوا بھی سنائی دیا گیا۔

کہ دیکھ لو ہم میں ایک دوسرے کو لے کر کتنا پیار و محبت پایا جاتا ہے اور ہم ان لوگوں کو پیغام دیتے ہیں جو دنیا میں نفرت پھیلاتے ہیں۔ یہی نہیں ویڈیو کے آخر میں یہ بھی دیکھا گیا کہ مسلمان نے جب سکھ کو وہیل چیئر پر بٹھایا تو اس کے پاؤں سیدھے کیے اور پھر سے ساتھ کھڑا ہو گیا کہ کہیں انہیں کسی اور چیز کی ضرورت نہ ہو۔

واضح رہے کہ کچھ عرصے سے یہ ویڈیو انتہائی مقبول ہے اور اس کی مقبولیت کا سب سے بڑا ثبوت بھی یہی ہے کہ اسے اب تک 821 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ 109 ہزار لوگ اس پسند بھی کر چکے ہیں۔

Mazhab Alag Magar Niyat Saaf

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mazhab Alag Magar Niyat Saaf and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mazhab Alag Magar Niyat Saaf to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1510 Views   |   09 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

مذہب الگ مگر نیت صاف۔۔ دیکھیں جب ایک معذور پاکستانی اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے کیسے گود میں اٹھا لیا؟ ویڈیو

مذہب الگ مگر نیت صاف۔۔ دیکھیں جب ایک معذور پاکستانی اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے کیسے گود میں اٹھا لیا؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مذہب الگ مگر نیت صاف۔۔ دیکھیں جب ایک معذور پاکستانی اپنے مذہبی مقام آیا تو مسلمان نے اسے کیسے گود میں اٹھا لیا؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔